Surat No 31 : سورة لقمان - Ayat No 30
یہ سب ( انتظامات ) اس وجہ سے ہیں کہ اللہ تعالٰی حق ہے اور اس کے سوا جن جن کو لوگ پکارتے ہیں سب باطل ہیں اور یقیناً اللہ تعالٰی بہت بلندیوں والا اور بڑی شان والا ہے ۔
تیس چالیس ہزارا بندہ 😳😳😳
پی ٹی آئ ہے یا ایپل کمپنی۔۔۔۔ فیاض چوہان کوئ بیس تیس نام بتا سکتا ہے کہ کون کون ہے اور ہاں وہ پی ٹی آئ کا حصہ تھے اسلئیے بتا دے کہ تیس چالیس ہزار بچوں کو تنخواہیں بینک کے زریعے بھیجی جاتی ہے یا کیش ملتا ہے؟
Surat No 22 : سورة الحج - Ayat No 19
یہ دونوں اپنے رب کے بارے میں اختلاف کرنے والے ہیں پس کافروں کے لئے تو آگ کے کپڑےبیونت کر کاٹے جائیں گے ، اور ان کے سروں کے اوپر سے سخت کھولتا ہوا پانی بہایا جائے گا ۔
Surat No 21 : سورة الأنبياء - Ayat No 6
مَاۤ اٰمَنَتۡ قَبۡلَہُمۡ مِّنۡ قَرۡیَۃٍ اَہۡلَکۡنٰہَا ۚ اَفَہُمۡ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۶﴾
ان سے پہلے جتنی بستیاں ہم نے اجاڑیں سب ایمان سے خالی تھیں ۔ تو کیا اب یہ ایمان لائیں گے؟
" میں رانا صاحب نوں کہہ دتا اے تہانوں ککڑ چھولے کھوان دے گے" یہ کوئی مزاحیہ ویڈیو نہیں، طمانچہ ہے ہمارے سیاسی کلچر کے مونہہ پر۔
قیمے والے نان، بریانی کی پلیٹ اور زمین پہ گرے کیک کے ٹکڑے محض مذاق نہیں، بلکہ رولنگ ایلیٹ کا سب سے بڑا ہتھیار ہے ۔
Simply Shameful
Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 15
قُلۡ اِنِّیۡۤ اَخَافُ اِنۡ عَصَیۡتُ رَبِّیۡ عَذَابَ یَوۡمٍ عَظِیۡمٍ ﴿۱۵﴾
آپ کہہ دیجئے کہ میں اگر اپنے رب کا کہنا نہ مانوں تو میں ایک بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں
Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 44
اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان و یقین رکھنے والے مالی اور جانی جہاد سے رک رہنے کی کبھی بھی تجھ سے اجازت طلب نہیں کریں گے ، اور اللہ تعالٰی پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے ۔
- A commendable performance from the boys today. This is the approach and attacking mindset that should be followed. Strong performances from our youngsters @ImAbd28, @SalmanAliAgha1 with the bat and our pacers for hitting the right areas. Thumbsup to Noman Ali for getting 7 wickets. This is the type of positive cricket we want Pakistan to play! #PAKvsSL #Pakistan
Surat No 45 : سورة الجاثية - Ayat No 10
ان کے پیچھے دوزخ ہے جو کچھ انہوں نے حاصل کیا تھا وہ انہیں کچھ بھی نفع نہ دے گا اور نہ وہ ( کچھ کام آئیں گے ) جن کو انہوں نے اللہ کے سوا کارساز بنا رکھا تھا ان کے لئے تو بہت بڑا عذاب ہے ۔
Surat No 24 : سورة النور - Ayat No 24
یَّوۡمَ تَشۡہَدُ عَلَیۡہِمۡ اَلۡسِنَتُہُمۡ وَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ اَرۡجُلُہُمۡ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۲۴﴾
جبکہ ان کے مقابلے میں ان کی زبانیں اور ان کے ہاتھ پاؤں ان کے اعمال کی گواہی دیں گے ۔