Get Free Targeted Instagram Followers from Skweezer (https://t.co/rH3OUWamWb), the leading provider of Professional Instagram Marketing Services! #skweezer#instagramfollowers#freeinstagramfollowers https://t.co/rH3OUWamWb https://t.co/R5SbKsXJ4A
اس ملک میں 16 ارب کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کرنے والے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بن گئے ہیں۔ یہاں پر سرٹیفائیڈ چور دندناتے پھر رہے ہیں، منشیات کی سمگلنگ کے کیس میں شریک شخص کو کو وزیر دا��لہ بنایا ہوا ہے اور حق اور سچ کی آواز کو ہتھکڑیاں لگا دی گئی ہے، افسوس!
#WeStandWithImranRiaz
امپورٹڈ حکومت نے پٹرول سستا کرنے کے بعد گھی کی قیمتوں میں بھی 200 روپے تک ��می کر دی، ایویں سب لوگ کہہ رہے ہیں کہ مہنگائی ہو گئی ہے حالانکہ امپورٹڈ گورنمنٹ غریب عوام کی داد رسی کے لیے آئی ہے اور بھر پور طریقے سے غریب عوام کی داد رسی کر رہی ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
راہنما پاکستان تحریک انصاف سابق ایم پی اے چوہدری منور علی گل صاحب کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے لاہور کے نجی ہسپتال میں دو سٹنٹ ڈال دیے گئے ہیں ﷲ تعالی کے فضل و کرم سے اب وہ بہتر ہیں تمام دوستوں سے انکی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی درخواست کی جاتی ہے بہت شکریہ
غلامی نامنظور تحریک!
جناح ہاؤس سیالکوٹ میں گاڑیوں پر ون وژن مفت لگائے جارہے ہیں تمام شہری صبح 11 سے رات 11 بجے تک لگوا سکتے ہیں۔
بسلسلہ 14 مئی بروز ہفتہ شام 6 بجے عظیم الشان جلسہ سیالکوٹ