جتنا دباؤ گے، اتنا ابھریں گے!
گلگت بلتستان کی چوٹیوں جیسا ہے یہ عزم، نہ جھکا ہے، نہ جھکے گا۔
نشان گیا تو کیا، دل پر جو نام لکھا ہے وہ کوئی نہیں مٹا سکتا۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
گلگت کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ وہاں کے نوجوانوں نے کیا وہ بھی بغیر کسی بڑے پی ٹی آئی کے لیڈر کے ۔ نوجوان خود ہی سڑکوں سے ہوتے ہوۓ ایک بڑے میدان میں اکھٹے ہو گۓ اور عمران خان کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے ۔ جو بھی صحافی گلگت سے ہو کر آ رہا ہے وہ یہ ہی بول رہا ہے کہ اگر لوگوں کے الیکشن پر ڈاکہ نہ پڑا تو پی ٹی آئی گلگت سے کلین سویپ کرے گئی ۔
گلگت 2 امیدوار عتیق پیرزادہ انتخابی نشان ٹرانسفارمر
عوام خود گھر جاکر امیدوار کو ڈھونڈ رہی ہے
شکریہ گلگت عتیق بھائی نظریاتی ورکر ہیں ان کا ہر صورت ساتھ دینا ہوگا
گرفتاریاں، صوبہ بدر، پابندیاں،
امیدوار کے انتخابی نشان کی چوریاں
گلگت بلتستان کی عوام کا عہد ہے تمہیں شکست دے گی
جتنا دم لگا لو یہ قوم تمہیں بار بار 8 فروری دے گی !
🚨گلگت بلتستان کے لوگوں کا الیکشن کے حوالے سے اہم اعلان۔
ہم ہر صورت عمران خان کے امیدوار کو ہی ووٹ دینگے جو بھی خالد خورشید کہے گا جس کا بھی نام لے گا ہم اُسی کو ہی مکمل سپورٹ کریں گے۔
بریکنگ نیوز 🚨
گلگت بلتستان پولیس نے جیند اکبر پہلے روکا, اور بعد میں گرفتار کرلیا!!
گلگت بلتستان میں اس طرح کا ایڈوینچر کرنا, زہنی مریض کو دوسرا سقوط ڈھاکہ چاہیے!! ذہنی مریض
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
تلخ مگر حقائق
ہماری غلط فہمی تھی کہ ہمیں لگتا تھا کہ فوج کی مجبوری ہے کہ وہ ان دو کرپٹ خاندانوں کے درمیان پھنسی ہے لیکن آپ نے تو ensure کر رکھا ہے کہ پاکستان پر کرپٹ لوگ مسلط رہیں تاکہ آپ کی من مانی چلتی رہے ۔
خالد خورشید خان
غذر گلگت بلتستان: نہ رکاوٹیں راستہ روک سکیں، نہ فسطائی ہتھکنڈے حوصلے توڑ سکے۔ صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان اور امیدوار برائے GBLA-20 غذر-2 ندیم علی رفیق کی قیادت کارکنان کی عظیمالشان ریلی غذر پہنچ گئی۔