کورکمانڈر لاہور ہاؤس آگ اس انسان نے لگائ تھی، اس انسان کا تعلق تحریک انصاف سےنہیں ہے، اس کا تعلق شریف خاندان کے گلوبٹوں سےہےریٹویٹ کرتےجاۓتاکےحقیقت سب کےسامنےآۓ
عمران خاں نے اپنی ساری عمر اس قوم کو دی۔ اپنی جان کو خطرے میں ڈالا تا کہ اگلی نسل کا مستقبل بدل جائے۔ آج قوم اپنے اس مرد قلندر کے ساتھ کھڑی ہو گی اور تاریخ رقم کرے گی۔
بہت سے فیصلے بہت سے منصوبے بہت سی چالیں "عوامی طاقت" نے ناکام بنائی ہیں، سارا کریڈٹ "عوام" کو جاتا ہے۔ یاد رکھنا❗️
جیسے آپ عوام نے 1 سال ڈٹ کر ہر فسطائی حربے کا مقابلہ کیا، بار بار نکلے اور اب تک جنگ جیتے ہیں۔ آئندہ بھی ڈٹ کے کھڑے رہنا ہے۔ 🇵🇰
کچھ پلان امپورٹڈ حکومت اور ہینڈلرز کے تھے لیکن ایک پلان اللہ کا تھا، اس ہجوم کو قوم بنانے کا-
#امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور کے نعرے تلے ہم ایک قوم ہیں-
*فیضان
#Zaban_E_Khalq
سینیئر قانون دان ایڈوکیٹ سپریم کورٹ اور انسانی حقوق کے کارکن محترم اظہر صدیقی @AzharSiddique کے گھر پر پیٹرول بموں سے حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں، فاشسٹ حکمرانوں نے حق کی آوازیں دبانے کے لیے ہر گھٹیا سے گھٹیا حربہ استعمال کر لیا ہے پر ذلت و رسوائی ہی ان کے نصیب میں لکھی ہوئی ہے۔
یہ قوم اب روٹی کپڑا اور مکان کے نعرے سے نہیں بہلتی، حقیقی آزادی کا نعرہ لگانے والی ملک کی معیشت اور معاشی حالات سے بخوبی واقف ہیں- #امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور
*امبر
#Zaban_E_Khalq
مریم نواز کا منصور علی خان کے انٹرویو کا وہ کلپ جو شاید ایڈیٹ کیا گیا یا چل نہ سکا۔۔ قانون کی کتنی سمجھ ہے کہ وہ فرما رہے کہ توشہ خانہ سے گاڑیاں خریدی جا سکتیں۔۔ یہ لیڈر ہیں ہمارے۔۔ کمال ہے!!