نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(ابوداؤد ،۱۵۳۱)
Indeed We created man in the best of forms, [in the best] proportioning of his shape.
The Holy Qur'an 95.4 (Surah Wa'l-Tin)
Nature is an amazing work of art; it cannot be the artist. Nature is an elegantly-written book; it cannot be the author.
#Rumi#Naturewrites
صدر ایردوان کی یورپ کو وارننگ، میکرون کو دماغی علاج کا مشورہ
آقا پیغمبر ﷺ کے کارٹون کھلے عام عمارات پر آویزاں کرنا انتہائی مذموم اور توہین آمیز حرکت ہے، یہ آزادی نہیں، اسلام دشمنی ہے۔@ImranKhanPTI@GovtofPakistan@geonews_urdu@MADANIinfo@RTErdogan @StopIslamofobia