فیصل آباد NA 96 (سابقہ NA 102) کا بڑا مقابلہ
2018 میں PTI کے نواب شیر وسیر (اب PDM کا حصہ ہیں) نے شکست دی طلال چودھری کو۔ جیت کا فرق: 12 ہزار ووٹس
اس بار متوقع مقابلہ ہے پی ٹی آئی کے چودھری ظہیر الدین اور PDM کے طلال چودھری کے بیچ
آپ کے خیال میں اس حلقے سے کون کامیاب ہو گا؟