گلگت بلتستان الیکشن میں ووٹ دینے سے لے کر ووٹ کا پہرہ دینے کا مکمل طریقہ اس ویڈیو میں ہے۔
لازمی طور پر اسکو پھیلائیں،خاص طور پر ٹک ٹاک اور فیس بک پر۔
Vc:@Kaptaan_squad
جس کا دل امریکہ یا نیتن یاہو کے لئیے دھڑکتا ہے وہ اسرائیل چلا جائے۔
کفار کو فوجی اڈے دینا، بیسز دینا، جگہ دینا، کیا یہ درست ہے؟
یہ جنگ پورے ایسٹ (East) کی، پوری امتِ مسلمہ کی، اور تمام اسلامی ممالک کے مستقبل کی جنگ ہے۔
اگر کسی کو تکلیف ہے، تو ایران چلا جائے، اگر آپ کا دل ایران کے لیے دھڑکتا ہے۔ ہمارا دل اسلام کے لیے، دین کے لیے اور مظلوموں کے لیے دھڑکتا ہے۔
جس جس کا دل نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے دھڑکتا ہے، وہ امریکہ اور اسرائیل چلا جائے۔
جائے، وہ ان کے ساتھ رہے، اور پاکستان چھوڑ دے۔
ہم اللہ سے وعدہ کرتے ہیں، ہم مسلمان، جنہوں نے اس مہینے میں قرآن پڑھا ہے، قرآن سے ہدایت لیتے ہوئے اعلان کرتے ہیں کہ ہم یہود و نصاریٰ کو راضی کرنے والوں پر اللہ کی لعنت بھیجتے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا شیعہ علماء کرام ک�� توہین پر پاکستان کے ارمی چیف کو سخت جواب