7 ستمبر یو دفاع ختم نبوت،، اور مبارک دن،،
ریاست اور حکومت وقت نے ختم نبوت کے تحفظ کو آئین میں جگہ دے دی،
مگر افسوس کہ کیلنڈر میں جگہ دینے سے گھبرا رہی ہے
آئین بول رہا ہے ، ر��است ، اور حکومت خاموش ہے
یہ خاموشی ہی اصل سوال ہے ، اور یہ سوال حکومت
اور ریاست کی ترجیحات پر اٹھتا ہے
سر کس کے شیر کی دھاڑ اس وقت نکلتی ہے جب چابک والا اجازت دے۔
جنگل کا شیر اپنے ضمیر کی سنتا ہے ، سرکس کا شیر اپنے مالک کے اشارے کی۔
سرکس کا شیر پنجرے سے باہر نہیں رہ سکتا ،
جنگل کا شیر پنجرے میں نہیں رہتا۔
اب فیصلہ آپ کا ،،
چابک کے اشاروں پر جینا ہے یا ضمیر کی آزادی کے ساتھ۔
Hi @LinkedInHelp,
My account has been restricted despite successfully completing identity verification with my e-passport. I would appreciate it if you could review my case and help restore my account.
Thank you for your support.

@LinkedIn Hi @LinkedInHelp,

ژوب بس حادثے میں لکی مروت سے تعلق رکھنے والا یہ شخص وفات پا گیا ہے۔ متوفی کی میت ژوب سول ہسپتال میں موجود ہے اور تاحال ورثاء سے رابطہ نہیں ہو سکا۔
متوفی کی جیب سے یہ بی فارم ملا ہے۔ براہِ کرم یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ان کے اہلِ خانہ تک اطلاع پہنچ سکے
اسرائیلی فوج ایک فلسطینی بچے کو زبردستی اغوا کرتے ہوئے
افسوس کی بات ہے اسرائیلی فوج کے مظالم فلسطینیوں پر روز بروز بڑھتے ہی چلے جا رہے ہیں اللہ تعالیٰ فلسطینوں پر اپنا رحم فرما🇵🇸
دن دہاڑے، لوگوں کے درمیان، ایک معصوم 14 سالہ بچی کو نشہ سونگھا کر اغوا کر لیا گیا ہے
…
رحیم یار خان کی یہ ویڈیو صرف ایک واقعہ نہیں،
بلکہ ہماری بے حسی کا آئینہ ہے۔
کہاں ہیں
وہ آنکھیں جو دیکھ سکیں؟
کہاں ہیں وہ ہاتھ جو روک سکیں؟
آج وہ کسی کی بیٹی ہے…
کل یہ درد کسی کے بھی گھر کا دروازہ کھٹکھٹا سکتا ہے۔
خدارا!
خاموشی توڑیں،
آواز اٹھائیں
—
کیونکہ خاموشی بھی ایک جرم بن چکی ہے۔
غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں اغوا کیے گئے 6 سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اس کے کچھ اہم اعضاء نکال لیے گئے
بچے کو زخمی حالت میں اس کے خاندان کے حوالے کیا
تم صرف اس لیے خاموش ہو کیونکہ وہ تمہارا اپنا بچہ نہیں؟
خاموش مت رہو۔ ابھی آواز اٹھاؤ اور یہ پیغام آگے پہنچا��
فلسطینی قیدیوں کے لیے عالمی سطح پر آواز بلند کرنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ان کے لیے چھانسیاء دینے کا قانون پاس ہو چکا ہے، لیکن انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ کم از کم عوام کو بولنا اور احتجاج کرنا چاہیے تاکہ ان مظلوم قیدیوں کی حالت بہتر ہو سکے۔
🇵🇸
یہ معصوم بچی کہتی ہے، "مجھے ڈر لگتا ہے،" میں اپنی ��اں کے پاس واپس جانا چاہتی ہوں۔
فلسطین کے بارے میں بات کرنا کبھی بند نہ کریں!
اسرائیل روئے زمین کی سب سے بڑی شیطانی ریاست اور انسانیت کے لئے لعنت بن چکا ہے
امریکی حملے کا ٹل جانا حالات کی عارضی بہتری خوش آئند ہے،پاکستان سمیت چار برادر اسلامی ممالک خطہ میں پائیدار اور مستقل امن کے قیام کیلئے اس دورانیہ کا بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
اسلامی برادری کا اس بات پر متفق ہونا ضروری ہے کہ اسرائیل کا وجود اب عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکا ہے۔ عرب اور خلیجی ممالک فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کی صورت میں ہی اپنے ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندۂ تعبیر کرسکتے ہیں۔