@Rohii_00 عجیب لوگ ہیں۔۔ پہنتے سندھی ٹوپی ہیں، کاروبار گھر سارے لاہور رکھتے ہیں اور باتیں سرائیکی صوبے کی کرتے ہیں۔۔ کرنا کچھ نہیں صوبہ بن بھی جائے لوگوں کی فلاح نہیں سیاست کرنی ہے۔
@realrazidada ویسے جس نے بھی بلاول صاحب یا انکی ٹیم کو میڈیا پر آنے کا اور حکومت کے خلاف بولنے کا بولا ہے۔۔ کوئی پکا انکا دشمن ہے ساری میڈیا پر کی گئی باتیں انکو بیک فائر کر رہی ہیں۔۔
I support South Punjab province. But under makhdooms and sardars, it will have the same level of development after 50 years which PPP delivered in rural Sindh
میں پنجاب کا باسی ھوں اور میں پنجاب کی تقسیم ھرگز نہیں چاھتا۔میرے پنجابی بھائیو تھوڑا سا nationalism دکھائیں اور میرے ٹویٹ کو quote retweet کرتے جائیں 🙏
@NaseemAkram05 جے ونڈنا ای اے دھرتی نوں، تاں انصاف دی ترازو تولو
فیر سندھ، پختونخوا، بلوچستان تے وی اِکو بولی بولو
ایہہ کیہ انصاف اے یارو کہ بس پنجاب ای ٹُٹدا جاوے؟
باقی سارے ثابت رہن، تے اِکو ای ونڈیا جاوے؟
@HarounRashid2@tksri100 You’re right to make it easier to cross the border, since people on both sides want to visit their ancestral homes. But that’s hard to do when governments win votes by stirring up hatred toward neighboring countries.
@AfghanGeoPol@AlamgirZeb132 جاہل کہنے کا مطلب آپ دلیل سے ہٹ کر غصہ کر گئے۔ سچ یہ ہے ان سلاطین نے اپنے نام اپنے علاقوں سے منصوب اس لئے کئے کیونکہ تب افغانستان نام کی کوئی ریاست نہیں تھی اور سفارتی تعلقات کا مطلب یہ نہیں کہ آپ ترک ہو اور اپنا DNA بھارت سے ملانا شروع کر دیں اور دوسروں کو آباؤاجداد کا طعنہ دیں۔
@AfghanGeoPol@AlamgirZeb132 اصل بات: آپنے تعنہ دیا "رنجیت سنگھ کی اولاد یہ تمہارے اباؤاجداد ہیں" آپکے مطابق غوری غزنوی اور حضرت علی ہجویریؒ نسلاً آپ کے خطے سے نہیں تھے تو پھر جو اشرف غنی، کرزائی اور موجودہ رجیم بھارت میں جا کر اپنا DNA ملاتے ہیں یہ درست ہے تو پھر آپکے آباؤاجداد کی تاریخ بھی اپکو سمجھ نہیں
@AfghanGeoPol@AlamgirZeb132 حضرت علی ہجویریؒ نسلاً پشتون یا افغان نہیں تھے، بلکہ سید تھے بعض روایات میں نجیب الطرفین سید (والد کی طرف سے حسنی اور والدہ کی طرف سے حسینی) تھے۔
آپ کے بتائے گئے باقی شخصیات بہادر سیاسی حکمران تھے جن سے محبت اس خطے کے لوگ کرتے ہیں۔
@AfghanGeoPol@AlamgirZeb132 غوری، عزنوی اور احمد شاہ ابدالی دینی مبلغ نہیں تھے انکی فتوحات ریاستی اور سیاسی نوعیت کی تھیں۔ اس خطے میں اسلام بابا فرید، بہاؤ دین ذکریا، حضرت علی ہجویری اور صوفیاء کی وجہ سے پھیلا۔ پنجابی کسی سے بغض نہیں رکھتے،ایسا ہوتا تو دفاعی اثاثوں کے نام ان پر نا رکھتے۔
@AfghanGeoPol@AlamgirZeb132 نا آپ پڑھے ہو نا پڑھنا چاہتے ہیں ہو سکھ مذہب کی بنیاد 15ویں صدی میں رکھی گئی جبکہ اسلام جو کہ دینِ ابراہیمی ہے بہت پرانی اور گہری بنیادیں رکھتا ہے۔۔ تعصب چھوڑو اور فتنہ سے بچو۔۔
@ziaurrehman76 حضرت۔۔ مفتی محمود صاحب ایک سمجھدار شخصیت تھے انہوں نے شناخت کبھی افغانی ہونے سے نہیں کروائی گانگرس کے ساتھ ازادی ہندستان میں حصہ لیا اور پاکستان بننے کے بعد بھی وہ آئین سازی میں مرکزی رہنما رہے اور ایک محب وطن پاکستانی کہلائے۔ کچھ اپنے والد سے ہی سیکھ لو فتنہ نا پھیلاؤ۔
تقسیمِ ہند کے وقت پھیلنے والی نفرت کو پنجاب نے جس طرح محبت میں بدلا، اس کی ایک خوبصورت مثال اس ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہے۔ تقسیم کے وقت اپنا گاؤں چھوڑ کر ہندوستان جانے والی ایک سکھ بیٹی جب برسوں بعد واپس لوٹتی ہے تو وہاں کے لوگ کس محبت اور عزت کے ساتھ اس کا استقبال کرتے ہیں
@SadiasOfficial محترمہ سیوریج کا بل پہلے ہی واسا وصول کرتا ہے پانی کے بل کے ساتھ۔۔ اگر حکومت صفائی، کچرا اٹھانے پر 4 یا 5 سو روپے چارج کر لے تو تعاون کرنا چاہئے۔۔ کیونکہ شاید خاکرب اور کچرا اٹھانے کا بہترین انتظام ہے آج کل گلی محلہ کی سطح پر۔۔