I'm sending you 100 HYPE 🎉 – unlock the best crypto mining app right now!
Download @HypeNetworkApp: Mine crypto on phone, smash quick tasks, earn daily rewards. No setup—just tap & stack passive income! Who's in?
Join fast 👉 https://t.co/qEXYSqiyv0
#HypeNetwork#Airdrop
I'm sending you 100 HYPE 🎉 – unlock the best crypto mining app right now!
Download @HypeNetworkApp: Mine crypto on phone, smash quick tasks, earn daily rewards. No setup—just tap & stack passive income! Who's in?
Join fast 👉 https://t.co/qEXYSqiyv0
#HypeNetwork#Airdrop
I'm sending you 100 HYPE 🎉 – unlock the best crypto mining app right now!
Download @HypeNetworkApp: Mine crypto on phone, smash quick tasks, earn daily rewards. No setup—just tap & stack passive income! Who's in?
Join fast 👉 https://t.co/qEXYSqi0Fs
#HypeNetwork#Airdrop
جس پنجاب میں لوگ اپنے گھروں کی چیزیں،اپنی بیٹیوں کا جہاز بیچ کر بجلی کے بل ادا کر رہے ہیں وہاں پر ن لیگ کا صوبائی وزیر اربوں روپے کا مالک پنجاب کا سہیل شوکت بٹ جسکے پاس بیت مال کا محکمہ ہے ڈنکے کی چوٹ پر بجلی چوری کر رہا ہے بلکہ اسکا پورا گاؤں بجلی چوری کر رہا ہے۔اور حکومت خاموش ہے۔
امریکی اسنائپر کے بعد امریکی مشین گن M-60 کے استعمال کا انکشاف
یہ مشین گن امریکی عوام کی طرف سے USAID کی طرف سے دہشت گردوں کو مارنے کیلئے حکومت پاکستان کو تحفتاً دی گئی تھی۔
عمر ایوب اِن گنز کی مکمل تفصیلات بتاتے ہوئے
سکھر پولیس نے نوجوان رضا حسین کو پولیس کے خلاف پٹیشن داخل کرنے اور ٹک ٹاک وڈیوز بنانے پر کس طرح اغوا کر کہ جعلی مقابلے میں قتل کردیا۔ یہ دل دہلانے والے انکشافات سنیں۔
https://t.co/v6K0rHZbya
ہم وزیر دفاع خواجہ آصف کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے روٹ کیوجہ سے ناکے پہ روکے جانے پر خواجہ آصف کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ خواجہ آصف کو بالکل بھی بے عزتی محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ لیکن چیف صاحب کو یہ ضرور چاہیے کہ جب روٹ لگوائیں تو کم از کم اپنے دو درجے اوپر باس کے عملے کو تو بتا دیا کریں تاکہ وزیر دفاع موصوف روٹ کے لئے لگائے گئے ناکے پہ کھجل ہونے سے بچ سکے۔
@KhawajaMAsif
میرے ایک پٹھان ٹیکسی ڈرائیور کو پولیس پکڑ کر لے گئی میں اسکو چھڑوانے گیا تو پولیس نے کہا کہ یہ احتجاج میں شامل تھا میں نے اس سے پوچھا تو اُس نے کہا نہیں گیا پھر پولیس نے اُسکا اگلا جُرم یہ بتایا کہ "یہ پٹھان" ہے۔ عدنان حیدر
پٹھان ہونا آجکل بڑا جُرم ہے
نواز شریف تو خود چار ہفتوں کا وعدہ کر کے چار سال کے لئے فرار ہو گئے تھے ۔ حتی کہ عدالتوں کو لمبی مفروری پر بھگوڑا اشتہاری ڈکلیئر کرنا پڑا۔۔ مثال تو کوئی اچھی دیتیں محترمہ 😶🌫️
ایک تو نوجوان کو بہن کے ساتھ اغوا کر کہ جعلی مقابلے میں قتل کیا دوسرا بہن کی آزادی کے لئے پیسے مانگے جا رہے تھے۔ جب احتجاج ہوا تو سکھر پولیس کے ایس ایس پی امجد شیخ نے یہ دھشتگردی کی جو بکتربند گاڑیاں کچے میں نہیں جاتی وہ پرامن احتجاج اور لاش کے اوپر چڑھانے کی کوشش کی۔۔
باپ کی آزادی کے لیے ایس ایس پی سکھر کے خلاف ہائی کورٹ میں پٹیشن داخل کرانے کی سزا موت مل گئی۔ اٹھارہ سال کے کم عمر نوجوان رضا حسین زنگیجو کو اغوا کر کہ امجد شیخ نے جعلی مقابلے میں ق��ل کردیا۔ یہ ہے قانون سندھ میں۔۔
#justiceforRazaHussain
شہید ہونے والےرینجر اہلکار کے بھائی کا بیان جو چشم دید گواہ بھی ہے :-
پولیس اور رینجر کے پاس جب شیل اور طاقت ختم ہوئی تو بھاگتے ہوئے انہوں نے لوگوں پر گاڑیاں چڑھا دیں ، میری آنکھوں کے سامنے پولیس اور رینجر نے لوگوں اور میرے بھائی پر گاڑیاں چڑھائی ۔
*امریکی صدر نے اعتراف کیا ہے کہ عمران خان کو ہٹانے کے لیے انہوں نے پاکستانی آرمی چیف کو اعتماد میں لیا تھا۔ کیونکہ عمران خان امریکی مفادات کا خیال نہیں رکھتا تھا 💔* پٹواریو، امریکی صدر جاتے جاتے سچ بول ہی گیا ہے*
#انصاف_کیلئے_انقلاب