#WhatsApp ab @username feature de raha hai!
Apna unique name set karein aur asani se share karein.
Profile → Username Reserve kro.
Ab number share karne ki zarurat nahi!
#WhatsAppUpdate#WhatsAppTips
2014 میں پاکستان آئی فرانسیسی خاتون سلویا یاسمینہ کی 2026 میں بازیابی والی تصویر۔ سالوں کی قید و تشدد... محبت کے نام پر اذیت!
ہم بدنیت اور ظالم قوم ہیں ،محبت خطرناک سزا بن گی، فیصلے سوچ سمجھ کر کریں ورنہ نسلوں تک بھگتنا پڑے گا۔ 😔
#LoveTrap#PakistanStories#khyberbara#kpk
حکومت پیٹرول مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک کر بیٹھ گئی !
پیٹرول مافیا کی زبردست فتح !
کرپٹ ایلیٹ سیاسی مافیا چمچہ گیری میں لگی ہے، اور عوام کی جیب خالی اور دل اداس مگر عوام سورہی ہے🖐🏾
ریلیف کا نام و نشان نہیں...
#پیٹرولمافیا#پاکستان
Keep only as much relationship with people as they want to keep with you.The more you bow in front of someone, the more they will consider you inferior.
#wednesday#lines
Eid Al-Adha Mubarak! ♥️🐐✨
Wishing you a joyous and blessed Eid Al-Adha filled with peace, happiness, and countless blessings.
May Allah accept our sacrifices, our duas, and bring prosperity, barakah, and endless joy to you and your loved ones.
#عيد_الأضحى_المبارك#EidMubarak
اخے یونیفارم والے نے کچھ کہہ دیا تھا تو اقرارالحسن کو برداشت کرنا چاہئے تھا۔۔۔ تو پھر یونیفارم والے آپ کو جو کچھ کہہ رہے ہیں آپ بھی برداشت کریں، چیختے کیوں ہیں؟
خاموشی اور دھیمے لہجے کے ساتھ عزت بچا کر نکل جانا، اعلی ظرفی...
تیکھے سوال اور ذاتی معاملات "کانٹینٹ" نہیں،@IrshadBhatti336 کم ظرفی ہے۔
کیا ہم عزت کرنا سیکھیں گے یا صرف وائرل ہونا؟
#Meera#IrshadBhatti#Podcast
اسرائیل کے خلاف عمران خان کی ایک بھی ٹویٹ آج تک نہ ڈیلیٹ ہوئی مگر سائفر کو نقلی قرار دینے اور ڈرافٹ کو اصلی کہنے والا خواجہ ایک ٹویٹ کی مار نکلہ 😁🤣
عسکری لیلا
@KhawajaMAsif
Jab insan apne ehsasat ko daba deta hai, to shuru mein sakoon mehsoos hota hai, lekin andar hi andar wo bojh barhta rehta hai 💔, aur feelings ko khatam karna khud ko khamosh karne jaisa hai 🤐
Isi liye khush raha karein 😊 aur feelings ka khul ke izhar karein 💬❤️
#Happiness
@wajih_sani@dakhattak اسے تابعداری کہتے ہیں۔ وہ سمجھے کہ لفظ Draft ہٹانے سے کہیں آقا ناراض نہ ہوجائیں۔ دوسرے ڈرافٹ ایک فائنانشیل انسٹرومنٹ ہے۔ اسے دکھا کے کچھ ملنے کی امید ہوتی ہے۔