مولانا فضل الرحمان صاحب کی قانونی ٹیم نے اپنا آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کر لیا ہے اور یہ مسودہ اپوزیشن جماعت تحریک انصاف کو بھی فراہم کر دیا گیا ہے۔ ابھی مشاورت کے دور ہوں گے اور جلد ایک نئی ترمیم کا مسودہ عوام کے سامنے آئے گا۔
@MuzzammilAslam3 sir asia kaisay Hafiz nay halwa banaya hai chala ga our Awam ko bardashaat kerna peray ga
Abhi Qazi tu do hath agay nikalay ga tu support hafiz
@ImranRiazKhan sir I know you are positive,I think we should nt forget abt Hafiz & Qazi high court will take 3 yr thn 2 yr with SC tht plan
To tell u Khan will be out of Jail Apr-24,will take rest for couple month thn Trump in US.. Qazi & Hafiz will be in trouble thn re-election
این اے 126 لاہور میں تاریخ کی بدترین دھاندلی!
ملک توقیر عباس کھوکھر کو 50ہزار ووٹوں سے لیڈ حاصل ہے اور واضح طور پر جیتی جا رہی سیٹ پر پی ٹی آئی کو ہرانے کے لیے انتظامیہ سرگرمِ عمل منظم طور پر دھاندلی، آر او کے دفتر سے پی ٹی آئی کے امیدوار سمیت سب کارکنان کو باہر نکال دیا گیا اور نتائج روک لئے گئے ہیں۔
علی اعجاز بُٹر کو آر او کے دفتر سے حراست میں لے لیا گیا۔
16 ہزار کی برتری کو ہار میں بدلا جا رہا ہے۔علیم خان کا کمپین انچارج ملک زمان نصیب آر او کے دفتر میں بیٹھ کر پھل کھا رہا تھا۔جبکہ علی اعجاز بُٹر کو 5 گھنٹے باہر کھڑا کروایا گیا
این اے 117 سے علی اعجاز بٹر کی علیم خان پر 16 ہزار کی لیڈ ہے، وہاں سے ریٹرننگ افسر کو 3 نامعلوم افراد اغوا کر کے لے گئے ہیں اور پیچھے کچھ اور نامعلوم افراد رزلٹ تبدیل کرنے میں لگے ہوئے ہیں
#Elections2024#PakistanUnderFascism
صبح پانج بجے RO آفس کے باہررزلٹ کے انتظار میں کھڑا ہوں
لیکن ROرزلٹ دینے سے انکاری ہے
کیا عالمی ادارے اس پر خاموش رہیں گے
میرے پاس تمام فارم 45 موجود ہیں میں 42ہزار سے زائد لیڈ سےالیکشن جیت چکا ہوں
میں 50 ہزار کی لیڈ سے جیت چکا ہوں۔ میرے پاس فارم 45 بطور ثبوط موجود ہیں۔ میرا مخالف پورے حلقہ NA55 میں کسی پولنگ سٹیشن سے کامیاب نہیں ہوا۔ RO فارم 45 ماننے سے انکاری ہے اور مخالف امیدوار کو فارم 47 جاری کر کہ جتوا رہا ہے۔
انشاللہ اپنے حق پر ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے!
#GeneralElectionN0W