زندگی سے خفاء ہو کے وہ چل دیا
جیتے جی جو کسی سے خفاء نہ ہوا
بات کل کی ہے محسوس ہوتا ہے یوں
جیسے گزرے ہوۓ اک زمانہ ہوا
🥺😥😭❤️🩹💔
رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا❤🩹🤲🏻
یا رب! تجھ پر چھوڑ دیا سب…
دل کی الجھنیں، آنکھوں کے آنسو، اور ذہن کی تھکن
سب تیرے حوالے۔
اب نہ کسی تدبیر کی طاقت باقی ہے، نہ کسی سہارے کی امید۔
تو ہی کافی ہے، تو ہی کارساز ہے…
جہاں میری ہمت ختم ہوئی، وہاں سے تیرا کرم شروع ہو۔
بس تُو سنبھال لے، جیسے صرف تُو سنبھالتا ہے۔
❤️🤲
یہ دنیا دارِ فانی ہے
حضرت مولانا شیخ اظہر اقبال دامت برکاتہم
To Download and Listen to Complete Collection of _Kalaam-e-Muhabbat_:
*_Kalam-e-Muhabbat_ (MP4):*
:https://t.co/kUyB3X2eUd
- - - - - - -
واٹس ایپ چینل فالو کیجئے
https://t.co/vYRKZq0DwE
کچھ گرمائشیں صرف ماں باپ سے جڑی ہوتی ہیں۔ دونوں میں سے کوئی ایک بھی چلا جائے تو دل کے ایک حصے میں سدا جاڑے کی دھند رہتی ہے🥀
رَبِّ ارْحَمْھُماَ کَماَ رَبَّیٰنِیْ صَغِیْراً
ماشاءاللہ لاقوۃ الا باللہ 🥰الحمدللہ والشکر لِلّٰہ 🥰😍الحمدللہ الذی بنعمته تتم الصالحات۔❣️
اے اللہ ہماری اولاد کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک, نیک, فرمانبردار اور متقین کا امام بنا۔۔آمین یا رب العالمین 🙏🙏
#انس_رضوان😘
#2_سال_مکمل😍
#8جولائی 🥰
#2023
کراچی کے حقوق کی جنگ لڑنے والا حافظ نعیم الرحمن عوام کے دلوں کا مئیر بن چکا ہے،
ان شاءاللہ اب وہ کراچی کا مئیر بھی بنے گا
#Pakistan_Rejects_PPP_Fascism
حکومت اگر چاہتی تو امریکی صدر @POTUS کی تبدیلی کے موقع پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے اقدامات کر سکتی تھی، دوحہ پیس کے موقع پر بھی @GovtofPakistan نے یہ موقع گنوایا۔ حکومت جب مدعی بن جائے گی تو عافیہ ہفتوں اور دنوں میں واپس پاکستان آ سکتی ہے۔
حکومتی سطح پر کسی نے واشگنٹن سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں بات نہیں کی۔
میں زلمے خلیل زاد @realZalmayMK سے کہتا ہوں کہ آپ کا ایجنڈا نامکمل ہے جبکہ تک ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہا نہیں ہوتی کیوں کہ یہ معاملہ بھی دوحہ پیس ڈیل کا حصہ ہے۔
جیو نیوز @geonews_urdu کے پروگرام "جرگہ" میں @SaleemKhanSafi کے ساتھ گفتگو۔
@ForeignOfficePk
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے امریکہ میں مقیم پاکستانی
اور دیگر مسلمان ان کی رہائی کے لیے بھرپور مہم چلائیں۔ پاکستان کے حکمران ایک پاکستانی شہری کی رہائی کے لیے مدعی بنیں۔
امریکہ پاکستانی کمیونٹی کے پروگرام میں شرکت اور خطاب۔
@GovtofPakistan@CMShehbaz@ForeignOfficePk@Masood__Khan@BBhuttoZardari