الحمد اللہ، این اے 20 صوابی کا فائنل رزلٹ ،اللہ کے فضل وکرم سےاور عوام کی محبت سے جیت چکا ہوں ۔اے این پی 47535 جبکہ خان کے سپاہی شہرام خان ترکئ نے 122965 ووٹ حاصل کیے ۔شکریہ صوابی
صوابی عمران خان کا!
آج میری صوابی کے لوگوں نے جو وفاء عمران خاں کے ساتھ نبھائی ہے میں تمام عمر اس کی احسان مند رہونگی ۔ خان صاحب کو فخر سے بتاونگی کہ صوابی نے سب سے پہلے کلین بولڈ کیا ہے۔
آج کلاس کے بعد ہم احمدفراز کی بالکنی میں کھڑے محوِ نظارہ تھے کہ پیچھے سے دو لڑکیاں انگریزی میں بتیاتی ہوئی گزرئیں میں یونہی حمزہ سے مخاطب ہوا کہ ہمیں بھی گفتگو میں انگریزی کے الفاظ استعمال کرنے چاہیئے ۔ وہ مجھے دیکھے بغیر ہی ،دہیرے سے بولا
" okay mother fucker "
اس مقابلے میں ملک بھر کے تمام لاء کالجز کے ساتھ ساتھ مدارس کے طلباء بھی حصہ لے سکتے ہیں ۔
یاد رہے کہ اپنی ٹیم رجسٹر کروانے کی کل (12 نومبر ) آخری تاریخ ہے ۔
جبکہ میمورئیل 20 نومبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
For registration contact [email protected]#ICP_MOOT_COURT
This man is "the one-man army" , all thanks to Mr .Hamza for his non-stop right from the day first to this moment @HamxaKh60159770 , i will never ever forget the beautiful moments we spent together in these elections and i hope your efforts would bear their fruit sooner or later