Some university students are demanding that their exams should be online as they have been studying online. This is a decision for the universities to make but I have asked HEC to consult VCs and see if it is possible given special circumstances this year. 1/2
یہ شخص خان پور شکارپور کے نام نہاد سیاسی ورکر اور امن کمیٹی کا ممبر ہے اس شخص نے صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کی ہے انتظامیہ سے گذارش ہے کہ اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے
#گستاخ_صحابہ_آزاد_کیوں
کوئی شک نہیں اس بات میں وہ "ہیرو" تھے اور رہیں گے... نصاب تو دونوں کا ایک ہی تھا افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے آپ کو پڑھانے والا استاد صحیح نہیں ملا
@ShaheerSialvi
نام نہاد پاکستانی کارکن خواتین ماہر تعلیم اور نوبل انعام یافتہ-
یہ #ملالہ کی طرف سے فنڈ ریزنگ کے لئے ایک ویب سائٹ ہے اور اس کے مقصد کے لئے بھارت، برازیل، نائیجیریا، افغانستان، پاکستان اور شام کے خطے پر مشتمل ہے جو لڑکیوں کی تعلیم کے لئے لڑنا ہے۔
میرا کیا نقطہ نظر ہے کہ ویب سائٹ پر پاکستان کا جو نقشہ دکھایا گیا ہے وہ کشمیر کے بغیر ہے۔ ایک مرتبہ پی ٹی وی نے کشمیر کے بغیر نقشہ نشر کیا اور انٹرنیٹ اور سوشل ایپس پر افراتفری پھیل گئی
#ملالہ کو والدہ سمجھنے والے لوگوں کی کیا رائے
ہے اس بارے میں
@MalalaFund@AdeebKhanzada