#GhotkiFestival team presented a Wheat straw portrait & Souvenir to Honorable @BangulKhanMahar for his generous contribution in organizing Ghotki Festival.
جو رعنائی نگاہوں کے لئے سامانِ جلوہ ہے
لباسِ مفلسی میں کتنی بے قیمت نظر آتی
یہاں ت�� جاذبیت بھی ہے دولت ہی کی پروردہ
یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی ہو بد صورت نظر آتی
#murshidjouneliya
سرکاری خرچے کم نہیں کرنے قرض لے کر بھی کرپشن ہی کرنی ہے خود سارا پیسا باہر انویسٹ کریں گے پراپرٹی باہر بنائیں گے پھر عوام کو لولی پاپ بہت ہیں دینے کو
عالمی مہنگائی ہے
پچھلی حکومت نے تباہ کر دیا
لعنت بھیجتا ہوں ایسے حکمرانوں پر
#inflation
پٹرول کردیں مہنگاترین
مگریہ بتائیےکہ خفیہ/عیاں اسٹیبلشمنٹ کو
وزیروں/مشیروں/اسمبلی ممبران/افسروں وغیرہ کوکتنے لٹرپٹرول مفت فراہم کیاجاتارہےگا
اگراس نوازش پرپابندی نہیں
توپھرعمران اورآپ میں کیافرق ہے؟
وہ تین ٹکڑےکرےگاملک کے
آپ تین ٹکڑوں کوعوام کےخون سےجوڑنےکاکریڈٹ لیں گے
بات ایک ہے
We have nothing to do with who will come to power, who will not. But today, the Supreme Court of Pakistan has given a purely constitutional and legal decision instead If the Supreme Court upholds this constitutional path, the country will get better faster
#Decision
Despite the mistakes of the IBA, debris is being dumped on the candidates. The @PPP_Org has always wanted the welfare of people but now 400K candidates of JEST&PST are protesting due to wrong policy & mistakes in exams but no one is listening. You are their hope @BBhuttoZardari
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
بے نام سے سپنے دیکھا کر
یہاں اُلٹی گنگا بہتی ہے
اس دیس میں اندھے حاکم ہیں
نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں
نہ لوگوں کے وہ خادم ہیں
ہے یہاں پہ کاروبار بہت
اس دیس میں گردے بکتے ہیں
کچھ لوگ ہیں عالی شان بہت
اور کچھ کا مقصد روٹی ہے
#RecruitSindhiEngineersInMPCL
ہجوم دیکھ کے رستہ نہیں بدلتے ہم
کسی کے ڈر سے تقاضا نہیں بدلتے ہم
ہزار زیر قدم راستہ ہو خاروں کا
جو چل پڑیں تو ارادہ نہیں بدلتے ہم
#RecruitSindhiEngineersInMPCL
“dushmanoñ ne jo dushmanī kī hai
dostoñ ne bhī kyā kamī kī hai “
Dharya t thya ee dharyaa pehnjn b asaan san sachai na kai ….
#RecruitSindhiEngineersInMPCL