ضلع خیرپور کے CMs کے وفد کی سے اہم ملاقات۔
CMs کو درپیش مسائل، خصوصاً لمپ سم کنٹریکٹ سے ریگولر کنٹریکٹ/سیلری اسٹرکچر میں منتقلی پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
محترمہ نے مکمل تعاون اور مسائل اعلیٰ سطح تک پہنچانے کی یقین دہانی کروائی۔
#ComplianceMonitors#Sindh#unity@ShahNafisa
یہ نیا نہیں بلکہ 6 جون 2023 کا جاری کردہ خط ہے، جس میں قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی (چیئرمین: قادر خان مندوخیل) نے بی آئی ایس پی کے 900 کنٹریکٹ ملازمین کے معاملے پر 3 دن میں رپورٹ طلب کی تھی۔
یہ دستاویز واضح کرتی ہے کہ معاملہ اعلیٰ سطح پر زیرِ غور رہا ہے۔
#BISP#CMBISP
میرے سندھی دوست و ساتھی بالکل پریشان نہ ہو #سندھ ناقابل #تقسیم ہے-
میرے #مہاجر دوست و ساتھی بالکل اس خوش فہمی میں نہ رہیں کہ اسلام آباد انہیں کوئی #صوبہ بنا کر دے گا-
یہ سب کھیل #PPP پر دباؤ ڈالنے کیلے ہے کہ 28 ویں ترمیم کیلے غیر مشروط حمایت حاصل کی جاہے-
#PPP بھی چاہتا ہے کہ #MQM لسانی سیاسی درجہ حرارت بڑھائے تاکہ پی پی پی کی کھوئی ہوئی ساکھ سندھ میں بحال ہو-
#سندھ کی سنجیدہ تعلیم یافتہ قیادت کو متبادل جماعت بنا کر #بلوچستان کی سیاسی قیادت کے ساتھ ملکر جدوجہد کرنے کی اشد ضرورت ہے-
#مہاجر قیادت کو تاریخی و جغرافیائی حقائق کو مدنظر رکھکر سندھ کی حقیقی قیادت کیساتھ ملکر دیر پا سیاسی ، انتظامی و معاشی حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے - تصادم والا لب و لہجہ تاریخی نقصانات کا باعث بن سکتا ہے -
We're still looking for judges for the #STEAMMuqablo district rounds which started last week from Mirpur Mathelo in Ghotki. Please reach out if you'd like to join us in any of the remaining 29 districts of #Sindh
آج سائیں جی ایم سید کی سالگرہ ہے ہر سال کی طرح اس سال بھی سن جانے والے راستے بند کیے گئے، رکاوٹیں کھڑی کی گئیں اور کئی کارکنوں کو زبردستی اٹھا لیا گیا مگر تمام تر جبر، ظلم اور ریاستی ہتھکنڈوں کے باوجود ہزاروں لوگ آج بھی سائیں جی ایم سید کے ہاں پہنچے ہیں سید نے سندھ کو شناخت دی. وہ خود اپنی پوری زندگی ریاستی جبر کا سامنا کرتے رہے اور دنیا کی تاریخ میں سب سے زیادہ جیل کاٹنے والے رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں دہائیوں سے جاری ظلم و ستم کے باوجود آج بھی سندھ کی عوام کو سید سے کوئی جدا نہیں کر سکا
جیسے جیسے ظلم بڑھتا جا رہا ہے، ویسے ویسے سندھ کے لوگ سید سے اور زیادہ جڑتے جا رہے ہیں نہ کوئی سرکاری خرچ، نہ گاڑیوں کی سہولت، نہ ہی پیسے دے کر بلایا گیا یے سب جی ایم سید کے عاشق ہیں
#HBDSainGMSayed