پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ "آئی ایم ایف" کرتا ھے
روس اور ایران سے سستا تیل خریدنا یا نہیں؟
اس کا فیصلہ" امریکہ" کرتا ھے
اور دنیا کی جنگ رکوانے کے فیصلے" پاکستان" کر رھا ھے
🤔🤔🤔🤭🤭🥺🥺
"میں آپ کا زیادہ وقت نہیں لوں گا کیونکہ موسم بہت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے" -
شہباز شریف اپنی پرچیاں ڈھونڈتے ہوئے بےربط گفتگو کرتے ہوئے۔۔ 😂😂
ان کو فارم 47 ایجاد کر کے لانے والوں کی عظمت کو سلام۔
نواز شریف نے امیر مقام کو اپنے گاڑی کے آگے والے سیٹ سے اتارا اور ادھر مریم نواز کو بٹھایا 😂
امیر مقام شرم سے اپنا سر جھکائے کھڑا تھا،،، یہ ویڈیو امیر مقام تک پہنچائے
9مئی پر چار گیٹ ٹوٹنے پر معافی کا مطالبہ کرنے والو اگر تم چاہتے ہو عوام تمہارے چار گیٹ ٹوٹنے پر آنسو بہاۓ اور ہاۓ ہاۓ کرے
تو تم حکومتیں گرانے پر معافی مانگو، کارگل پر معافی مانگو اور اس گناہ پر معافی مانگو جس کا زکر حمود الرحمان کمیشن رپورٹ میں ہوا ہے
احمق جاہل ایسے لوگوں کی وجہ سے ملک ترقی نہیں کرتا
کیونکہ یہ خود ترقی کرنے کے قابل نہیں ہوتے ان کے پاس منیجمنٹ نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔
باہر کے ممالک میں انہی ٹماٹروں کو خشک کر کے بیچا جاتا ہے
لیکن یہ منڈی کے اڑھتی کے غلام ہیں
اگر آڑھتی ان سے ٹماٹر نہیں لے گا تو انہوں نے بھی اس کے علاوہ اور کہیں نہیں بیچنے۔ ۔۔
مطلب لوڈر پر فیری پر بھی بیچ سکتا ہے
اس کے علاوہ چھوٹے موٹے دکانداروں کو خود جا کر دے سکتے
ہیں
لیکن نہیں نہر میں ضائع کرنا سب سے بہترین عمل ہے اور اس سے کیا اپنا ہی نقصان کرو گے کسی کی صحت پر کیا اثر پڑے گا
مہنگائی سے مارے پٹواریوں کے لیے پنجاب حکومت نے حوصلہ کارڈ جاری کردیا اس میں پیسے پانچ سال بعد ڈالے جائیں گے فی الحال آپ نے کارڈ دیکھ کر صرف حوصلہ کرنا ہے
یہ معرکہ حق یعنی قرآن سے لیا ہوا نام ، بنیان المرسوس کا جشن ہے یا امریکی ہیلووین کا ؟
یہ شریف خاندان نے بیچ میں اپنا عوام کا خون چوسنے کا عملی مظاہرہ کیا ہے۔
@Friedrich_AC
I bought a used friedrich window ac and there is no label or stickers on it that have model no I want to know the model number so i can find the technical specifications and refrigerant quantity can you please guide me how i can find the exact model no