مگر یہ کتابیں اُس مکمل علم کے بغیر لکھی گئی تھیں جو ان خفیہ اور سرکاری دستاویزات سے حاصل ہو سکتا تھا جو انڈیا آفس اور برطانوی حکومت کے دیگر محکموں کے پاس موجود تھیں، اور جن کے 1999 تک شائع ہونے کی توقع نہیں تھی۔https://t.co/QmbSzbkHQc
مارچ 1942 میں کرپس مشن سے شروع ہونے والے اور 15 اگست 1947 کو ہندوستان اور پاکستان کو اقتدار کی منتقلی پر ختم ہونے والے پانچ سال ہند-برطانوی تعلقات میں سب سے زیادہ نازک تھے۔ یہ برس ہماری تاریخ اور ہمارے آئین پر ایک دائمی نشان چھوڑ گئے ہیں
https://t.co/QmbSzblfFK