ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ اس دفعہ اسکواڈ انوئنس کرنا بہت مشکل ہے اس لیے ہم نے سوچا ہے کہ شاہد جٹ اس دفعہ کا اسکواڈ انوئنس کریں گے اور جو کھلاڑی ورلڈکپ میں اچھی کارکردگی نہیں دیکھائیں گے ان سے شاہد جٹ براہ راست انٹرویو کریں گے.
#CWC23#BabarAzam𓃵 #HarisRauf#ICCWorldCup2023