عوامی نیشنل پارٹی کی لیڈرشپ ولی باغ کی محبت اور شفقت کسی بھی پارٹی کے لیڈرشپ میں آپ کو نہیں ملیں گی
واحد عوامی نیشنل پارٹی انکی لیڈرشپ اور ولی خان میں کوالٹی ہیں کیونکہ یہی اصل نمائند جماعت اور پشتونوں کی حقیقت ترجمان ہے
@AimalWali@AsgharAchakzaii
فیس بک پر "فرضی" نام سے چلنے والی ایک آئی ڈی حضرت محمدﷺ کے حوالے سے مسلسل گستاخانہ مواد شئیر کررہی ہے۔ سوچھے سمجھے سازش کے تحت پختونوں کے جذبات کو للکارا جارہا ہے۔ ایف آئی اے، سائبر کرائمز اور دیگر تحقیقاتی ادارے جلد از جلد حقائق منظر عام پر لائے۔
پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن لاء کالج کے زیر اہتمام ایگریکلچر یونیورسٹی کوئٹہ میں انتہائی باوقارمنظم پروگرام کے انعقاد پر پی ایس ایف بلوچستان کے صوبائی قیادت مرکزی عہدیداروں سمیت تمام ورکروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
مولانا فضل الرحمان پر ڈی آئی خان میں حملہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ مولانا فضل الرحمان صاحب خیریت سے ہے۔
عوامی نیشنل پارٹی سالہا سال سے خبردار کرتی آرہی ہے کہ پختونخوا کے طول و عرض میں دہشتگرد دوبارہ منظم ہورہے ہیں لیکن ہماری بات نہیں سنی گئی۔
بدقسمتی سے کچھ لوگوں نے یہاں دہشتگردوں کو دوبارہ آباد کرایا۔ دہشتگردوں کی دوبارہ آبادکاری کے ساتھ ساتھ ہائی پروفائل دہشتگردوں کو معاف اور جیل سے رہا بھی کروایا گیا۔
انتخابات میں امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھانے ہوں گے۔ دہشتگردوں کے سہولتکاروں، ہمدردوں اور معافی دلوانے والوں کے خلاف کارروائی کرنی ہوگی۔
ولی خان نے پشتون عوام کے حقوق کی انتھک وکالت کی، انہیں مختلف حلقوں سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا جو کبھی کبھی خود مختاری اور نمائندگی کے ان کے مطالبات کے خلاف تھے۔
#ANP4Democracy
2008 سے 2013 تک وہ جمہوریت ہی تھی جب اے این پی نے پختون قوم کو اٸینی طریقے سے صوباٸی خودمختیاری حاصل کرکے صوبے کو عوام کو پہلی ترجیخ دیکر تعلیمی اداروں کا جال بچھایا تاکہ پختون قوم کے ہونہاروں کو انکی دیلیز پر سستی تعلیم مہیا ہو
#ANP4Democracy
Wali Khan played a crucial role in advocating for democratic principles and fighting against authoritarian regimes. He fearlessly spoke out against injustice and worked tirelessly to empower the people of Pakistan.
#ANP4Democracy