Khushdil Shah hinted to leave Pakistan.
"I am the only member in Pakistan domestic cricket circuit who scored 800 runs while batting at number 6 & 7. I have 3 or 4 months more to wait if I don't get any opportunity more, I will leave Pakistan and will think to play for other country".
خدا کے لیے اپنے بچے خود سنبھالیں.... انہیں اکیلا کہیں نہ جانے دیں.... کسی کے پاس مت چھوڑیں... اسکول ٹیوشن خود لے کر جائیں. ...خود لائیں.... اپنے بچوں کے ساتھ کھیلیں . ....کچھ دیر خود بچہ بن جائیں.... اپ کو بھی انرجی ملےگی..
آپ کا بچہ صرف آپ کا ہے...کسی پر بھروسہ نہ کریں.... انکل ونکل سب بکواس ہے ...
چیز دلانے کا کونسیپٹ پیدا نہ کریں..... بچوں کی من پسند اشیا گھر میں لا کر رکھیں اور انہیں بتائیں کہ جو بھی کچھ لاتے ہیں پاپا اور مما لاتے ہیں..... خوامخواہ ہر ایک کو چاچا، ماموں، تایا، بھائی نہ بنائیں ... ان واقعات میں اضافہ بتا رہا ہے کہ کہیں تو غفلت ہو رہی ہے!!
انگلینڈ کو پاکستان سمجھ کر بدمعاشی کرنے والے 5 پاکستانی نوجوانوں کو مجموعی طور پر 35 سال قیل کی سزا سنا دی گئی ،کہانی یہ ہے کہ انگلینڈ کے کسی علاقے میں دو پاکستانی خاندان آباد ہیں ، ایک خاندان کی نوجوان لڑکی کو دوسرے خاندان کے اپنے ہم عمر لڑکے سے پیار ہو گیا دونوں نے اپنے گھروں میں بات کی اور کوشش کی کہ انکے والدین رشتہ پر راضی ہو جائیں ،دونوں خاندان ایک دوسرے کو اچھی طرح جانتے تھے اس لیے لڑکے والوں کو کوئی اعتراض نہ تھا لیکن لڑکی کے گھر پتہ چلا تو اسکے بھائیوں نے صاف انکار کردیا کیونکہ وہ اپنے کزنوں میں شادی کرنا چاہتے تھے جو کہ لندن میں رہائش پذیر تھے ، جب لڑکے اور لڑکی کو لگا کہ انکی شادی نہیں ہو سکے گی تو انہوں نے مرضی سے شادی کی تیاری کر لی ، لڑکی کے بھائیوں اور کزنوں کو پتہ چلا تو انکی غیرت جاگ اٹھی ، وقوعہ کے روز یہ پانچ نوجوان ایک گاڑی میں لڑکے کے گھر پہنچے وہاں کام کرنے والے ایک الیکٹریشن ، لڑکے کی والدہ کو مار پیٹ کا نشانہ بنایا اور پھر بیڈروم میں سوئے لڑکے کو اغ۔وا کرکے شہر سے دور ایک فارم ہاؤس پر لے گئے وہاں ان سب نے ملکر پہلے تو لڑکے کو بری طرح زدوکوب کیا چہرے پر زخم آنے سے اسکی ایک آنکھ ضائع ہو گئی اور پھر انہوں نے لڑکے کی والدہ سے فون پر 20 ہزار پاؤنڈ کا مطالبہ کیا اور چند گھنٹوں میں پیسے نہ دینے پر لڑکے کو ق۔ت۔ل کرنے کی د۔ھمکی دی ، لڑکے کی ماں نے بہت منت سماجت کی کہ اسکے پاس اتنی رقم نہیں ہے لیکن انہوں نے ہر صورت میں چند گھنٹوں میں پیسوں کا بندوبست کرنے کا کہہ کر کال بند کردی ، اس دوران پولیس کی طرف سے ٹریس کر لیے جانے کے خوف سےملزمان مغوی و زخمی لڑکے کو گاڑی میں ڈال کر کسی اور مقام کی طرف روانہ ہوئے ، راستے میں ایک جگہ کھانے پینے کی چیزیں لینے رکے تو موقع پاکر لڑکے نے شور مچا دیا کئی لوگ اکٹھے ہو گئے پولیس کو کال کیا گیا یوں نہ صرف اس زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کرکے اسکی جان بچا لی گئی بلکہ مختلف سمتوں میں بھاگنے والے پانچوں ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ، یہ کیس کئی ہفتے لندن کی عدالت میں چلتا رہا جہاں سب ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر فی کس 7 سال یعنی مجموعی طور پر 35 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے ، دلچسپ بات یہ ہے کہ سزا ہونے کے بعد لڑکی کے والدین نے جلد اسی لڑکے سے اسکی شادی کرنے پر بھی رضا مندی ظاہر کردی ہے ۔۔
Babar Azam ko unn ke teammates kisi waja se "KAPTAAN" keh kar bulatey hei… Kyunke woh dil se Babar ko apna kaptaan maante hei… Babar ko Kaptaani se hatana Pakistan Cricket ki tareekh ki sab se badi ghaltiyon mein se ek thi. 🙏 #WIvPAK
🚨 کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتا نے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹا کر پاکستان کرکٹ کا بیڑا غرق کیا تھا، تنویر احمد
بابر اعظم کے تین سے چار سال ضائع کیے اور اسکو منٹلی ڈسٹرب کیا آج اُسی بابر اعظم کی کپتانی میں مسلسل آٹھ شکست کے بعد سیریز برابر ہوئی ہے
#PakistanCricket#BabarAzam
اس نے اپنے چچا زاد بھائی کی گاڑی، گوداموں، کٹر مشینوں، بھوسے اور ڈائنا کو آگ لگا دی، آگ لگانے والا ملزم خود بھی جل گیا ہے۔ اس کا چہرہ اور ہاتھ آپ دیکھ سکتے ہیں۔
اتنا بڑا جرم اس نے صرف اس وجہ سے کیا کہ اس کے چچا زاد بھائی کی ڈائنا اچھی مزدوری کر رہی ہے اور ہمارا ٹرپ نہیں لگتا۔۔ سوچیں۔ ہم آپس میں حسد اور بغض سے بھرے ہوئے ہیں۔ ہم ایسے معاشرے میں زندگی گزار رہے ہیں جہاں ہمارے اردگرد انسانوں کی شکل میں درندے گھوم رہے ہیں۔
یہ واقعہ برسوات چینکولئی گاؤں کا ہے۔
اسلام آباد:اوورسیز پاکستانی خاندان کے مطابق خاتون پر تشدد، بچوں سے بدسلوکی اور موبائل فون چھیننے جیسے الزامات انتہائی تشویشناک ہیں۔ شفاف اور غیرجانبدار تحقیقات ناگزیر ہیں۔
وزیراعظم پاکستان وفاق وزیرداخلہ یہ کیاہورہاہےوفاق میں اسکازمہ دارکون ہے؟
@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@ICT_Police
🚨 BABAR AZAM - ALL FORMAT CAPTAINCY LOADING 🚨
- Babar Azam is likely to become Pakistan's captain across all three formats in the near future. (Abdul Ghaffar)
- A huge responsibility awaits as Pakistan enters a crucial phase with the 2027 ODI World Cup and the 2028 T20 World Cup on the horizon.
- If confirmed, Babar will have another opportunity to shape the future of Pakistan cricket.🇵🇰