پٹرول پر لیوی کم نہیں ہو گی بلکہ بڑھے گی۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کو کہا ہے کہ پہلے پٹرولیم مصنوعات پر سالانہ 1500 ارب روپے کی لیوی اکٹھے کرتے تھے۔اگلے
سال 1700 ارب روپے کی لیوی اکٹھے کرنا۔
اس کا مطلب یہ ہوا کہ حکومت اتنی ہی لیوی کمائے گی۔
اگر تیل کا عالمی ریٹ کم ہوا تو ہی عوام کے لیے قیمت کم ہوا کرے گی۔بلکہ اس میں بھی تھوڑا سا فائدہ مزید لیوی بڑھا کر حکومت اٹھا لے گی۔
تو عوام یہ بھول جائے کہ
آگے آسانی ہو گی۔
بس یہ ہو گا کہ"عوام کو مشکلات کی عادت ہو جائے گی"
عوام کو بار بار موت دکھا کر
بخار پر راضی کیا جائے گا۔
(اسد آر چوہدری)
أنتم دائمًا ما تختارون الحلفاء الخطأ.
هل تعلم ماذا حدث عندما حاولت #الهند التعدي على سيادة #باكستان قبل عام؟
طرد الباكستانيون القوات الهندية وأسقطوا طائراتهم وكشفوا ضعف الجيش الهندي وجنوده.
لقد صفع الباكستانيون الهنود على وجوههم وركلوهم على مؤخرتهم 🤣
بیوروکریسی کی طاقت
عارف نکئی وزیر اعلی پنجاب تھے. انہیں عجوہ کھجور کا باغ لگانے کا شوق چرایا. محکمہ زراعت کو حکم دیا گیا کہ اعلی نسل کی عجوہ کھجور کا باغ لگایا جاۓ.
سارا محکمہ عجوہ کھجور ڈھونڈنے میں مصروف ہو گیا لیکن نہ ملی. اس مسئلے کے پیش نظر ایک اعلی سطح کی میٹنگ کال کی گئی. سب افراد اس مسئلے کا حل دینے میں ناکام رہے
ایک جونئیر افسر نے راۓ دی کہ کوئی سی بھی کھجور لگا دیتے ہیں. کھجور بڑی ہونے تک اس سالے نے کونسا وزیر اعلی رہنا ہے
پھر اگلے چند دن میں عجوہ کھجور کا باغ لگا دیا گیا۔
ہم پیٹرول کے نرخوں سے متعلق پاکستان کابھارت سے موازنہ نہیں کرسکتےمگر بنگلہ دیش سے توتقابل کیا جاسکتا ہے۔یکم مارچ کو بنگلہ دیش میں پیٹرول 116ٹکہ فی لیٹر تھا جو اب 135ٹکا فی لیٹر ہے گویا 16.38 فیصد اضافہ ہوا۔اس کے برعکس امریکہ ایران جنگ شروع ہوئی تو پاکستان میں پیٹرول 258.17 روپے فی لیٹر تھا جو اب 399.86 روپے فی لیٹر ہے یعنی 54.88 اضافہ ہوچکا اور ابھی نہ صرف مزید اضافے کا ڈر ہے بلکہ حکومت سبسڈی کا احسان بھی جتلاتی ہے۔
Here's something I read today. Loneliness, or being emotionally disconnected from other people, has the same health risk as smoking 15 cigarettes a day. It increases your risk of heart disease and stroke by 30%. It can shorten your lifespan, particularly if you feel a sense of loneliness in older age. Pick up the phone. Call someone. Check in on your people on a regular basis. Don't let them waste away.