پاکستانیو! فاشسٹ قبضہ مافیا اور غنڈہ راج نے پہلے بلوچستان کو قدرتی وسائل سے محروم کیا گیا اور اب وہی عمل خیبر پختونخوا (KP) میں دہرایا جا رہا ہے۔
موجودہ حکمران اور فیصلہ ساز عوام کے مینڈیٹ کو کچل کر صوبے کی دولت لوٹنے اور خوف کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
وقت کا تقاضا ہے کہ تمام پاکستانی متحد ہو کر اس ظلم اور غنڈہ راج کے خلاف اپنی آواز بلند کریں کیونکہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے!
#گولی_کیوں_چلائی
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
عاصم منیر کا بغل بچہ محسن نقوی پریس کانفرنس میں تڑیاں لگا رہا ہے کہ Once For All کچل دیں گے یعنی کہ پاکستان تحریکِ انصاف کو ایک بار اور ہمیشہ کے لیے کچل دیں گے، فوجی جنتا کو تکلیف یہ ہے کہ یہ کیوں بار بار اپنے حق کے لیے آواز اٹھاتے ہیں کیوں جمہوریت کے لیے آواز اٹھاتے ہیں، جمہوری طور پر ہر انسان کو اپنے لیے پر امن رہ کر آواز اٹھانے کا حق ہے جو کہ تحریکِ انصاف ہمیشہ سے آواز اٹھاتی ہے، سسٹم تو ان کا collapse کر گیا ہے اور اسی محسن نقوی نے فوج کی طرف سے اقرار کیا، اب یہی محسن نقوی کھلی دھمکیاں دے رہا ہے، سب سے خطرناک کھیل وفاقی حکومت نے خیبر پختونخواہ کے اندر شروع کیا ہوا ہے اور فوجی ایجینسیوں کے زریعے گرفتاریاں کر رہے ہیں، صوبائی وزیر فضل شکور کو دن دھاڑے فائرنگ کر کے ان کے گاڑی کے ٹائرز برسٹ کر کے گرفتار کیا گیا، صوبائی وزیر شکیل خان کے گھر میں چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گزشتہ شب چھا��ہ مارا، بادشاہ اب بلکل ننگا ہو گیا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
میرے کل کے ٹویٹ پر ہونے والا ردِعمل میں نے دیکھا۔ جو بات میں نے کل کی، وہ میں روزانہ کرتا ہوں۔
اس پر آنے والے ردِعمل اور کمنٹس پڑھے۔ عوام کی نبض اور دل کی بات یہی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور عاصم منیر کو میری بات سمجھنی چاہیے کہ عوام نے اتنا ردِعمل کیوں دیا۔
آج میرے مرحوم بھائی کے فارم کو ملی�� میٹ کر دیا گیا ہے۔
لگ رہا ہے کہ آج رات مجھے گرفتار کر لیا جائے۔ پولیس کے جتھے میرے گاؤں میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
میں تیار بیٹھا ہوں۔ آؤ اور کر لو گرفتار!
لیکن ضرور سوچنا کہ اس ٹویٹ سے بھونچال کیوں آیا اور حقیقت میں عوام کی رائے کیا ہے۔
غيرقانونی روڈ پر ريڑھی لگانے پر ڈپٹی کمشنر صاحبہ کا غصہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا ان ممبران اسمبلی وزرا بااثر وڈیروں کو بھی تھپڑ مارے ہیں جنھوں نے اربوں روپے کی کئی کئ�� ایکڑ زمینوں پر قبضے کئے
We are left with no option but to come out on the streets peacefully with two clear demands:
1. Immediately shift Imran Khan to Shifa International Hospital for a complete independent medical examination and treatment, in compliance with the Supreme Court orders of August 18, 2026.
2. Chief Justice Sarfraz Dogar who has failed to take up Bushra Bibi and Imran Khan’s bail applications for over 22 months in the Al-Qadir case and 9 months in the Toshakhana case should either dispense justice or step aside.
Want to thank all those who came to our jalsa in Peshawar making it a mammoth & historic jalsa. The passion & commitment crowd showed in support of an indep sovereign Pak & their total rejection of US-initiated regime change bringing to power criminals, shows where nation stands.
تحریک انصاف کے کسی کارکن یا سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کوکوئی گرفتار کرے یا ہراساں کرے،فوری رابطہ کریں،ہر قسم کا قانونی اور اخلاقی تعاون فراہم کیا جائے گا۔
وٹس ایپ رابطہ نمبر03008429367،
@PTIofficial@ImranKhanPTI
امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میں ایک پاکستانی شہری ہونے کے ناطے شہباز شریف کو وزیر اعظم ماننے سے انکار کرتی ہوں میرا ضمیر کسی چور اور سزا یافتہ شخص کو جوتی کی نوک پہ رکھتا ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@CMShehbaz میں ایک پاکستانی شہری ہونے کے ناطے شہباز شریف کو وزیر اعظم ماننے سے انکار کرتا ہوں ۔
میرا ضمیر کسی چور /سزا یافتہ شخص/ امریکی غلام کو ملک کا سربراہ تسلیم نہیں کرتا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور