ایک آخری بار۔۔۔۔۔
نکالنے سے کوئی دل سے کب نکلتا ہے ،
میں کہہ سکا نہ اسے عمر بھر خدا حافظ !
بچھڑ کے جاتے ہوئے عشق فی امان اللہ ،
تو میرے ساتھ رہے گا مگر، خدا حافظ ۔
اس کے قریب میں غم ترک وفا کچھ بھی نہیں،
مطمئن ایسا ہے وہ جیسے ہوا کچھ بھی نہیں،
اب تو ہاتھوں سے لکیریں بھی مٹی جاتی ہیں،
اس کو کھوکر تو میرے پاس رہا کچھ بھی نہیں۔
Protests erupt in Naples, Italy after the Global Sumud Flotilla's interception.
Keeping their promise to act if crew were harmed, Italian Unions and protesters block the Naples train station
Les bateaux de la #GlobalSumudFlotilla en route vers Gaza sont maintenant entourés par les navires israéliens qui mènent une nouvelle action illégale.
À bord, des députés insoumis, mais aussi un militant @REVPourLeVivant, Yassine, qui vient de nous envoyer ce dernier message et cette photo des lumières du bateau israélien prêt à les arrêter.
Il faut saluer le courage de tous ces volontaires qui sont mobilisés depuis des semaines. Le président @EmmanuelMacron doit tout faire pour assurer la protection et la libération rapide de tous les militants français.
SOS!! 🆘🆘🆘 Global Sumud Flotilla have been illegally intercepted and kidnapped by the Zionist Entity in international waters! Please make noise with your governments. This is a war crime.
فون دستیاب نہیں ہے۔ ویڈیو پیغام ریکارڈ کرنے میں بھی مشکلات حائل ہیں۔ یہ آڈیو پیغام ہی بھیجنا ممکن ہو سکا ہے۔
اسرائیلی ملٹری بحری جہازوں نے ہمیں نرغے میں لیا ہوا ہے اور پوری رات ڈرونز بھی ہم پر منڈلاتے رہے ہیں لیکن ہم اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں اور اسی رفتار سے چلے تو اگلے پانچ چھ گھنٹوں میں غزہ کے ساحل پر ہوں گے۔
موت کے خوف کا کوئی نام و نشان نہیں ہے اور ہم بلا خوف و خطر سرزمین مقاومت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ آپ سے دعاؤں کی اپیل ہے۔
#SupportGaza
@GovtofPakistan@CMShehbaz@OfficialDGISPR
اگر دنیا کے تمام نابیناؤں کو آنکھیں دے دی جائیں۔
پھر بھی دو نابینا باقی رہ جائیں گے۔
ایک تُم جیسے میری مُحبّت نظر نہیں آتی۔
ایک میں جیسے تمہارے علاوہ کچھ دکھائیں نہیں دیتا۔
میں نے اپنا معاملہ اللہ کے حوالے کیا،
اے رب جو تو چاہتا ہے وہ ہو ،
تیرے علم میں کوئی شے میرے لیے خیر ہے ،
وُہ ہوجائے 🙂
میری کوئی پسند نہیں ،
میری کوئی چاہت نہیں ،
"رضائے حق پہ راضی رہ ،
یہ حرف آرزو کیسا ؟
خدا خالق ، خدا مالک ، خدا کا حُکم
تُو کیسا ؟"
اگر زندگی میں مجھے تمہیں کوئی ایک چیز دینے کا موقع ملا، تو میں تمہیں اپنی آنکھیں دوں گا۔ تم اُن آنکھوں سے خود کو دیکھنا کہ تم میرے لیے کیا تھے، اور میں نے تُم سے کتنی مُحبّت کی تھی !