اطلاع
انصاف لائرز فورم خیبر پختونخوا کے تمام معزز ممبران کے لیے اہم اعلان!
جناب نیاز اللہ خان نیازی صاحب، چیف آرگنائزر انصاف لائرز فورم پاکستان و سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان، بروز جمعرات، 26 نومبر 2026ء، بوقت 12:00 بجے دن پشاور ہائی کورٹ تشریف لا رہے ہیں۔
انصاف لائرز فورم خیبر پختونخوا کے تمام معزز ممبران اور دوستوں سے شرکت یقینی بنانے کی درخواست ہے۔
منجانب:
معصومہ میر ایڈووکیٹ
سابقہ مرکزی ترجمان
انصاف لائرز فورم پاکستان
@NiazullahKPTI@PTIKPOfficial@ShandanaGulzar@PTIofficial@salmanAraja@MeFaheem
اگر باتیں ریفرینڈم کی چل نکلی ہے تو ریفرینڈم میں ایک نہیں ، دو سوال ہونے چاہیے ۔
1 : کیا موجودہ حکومت کو عوام نے 2024 میں ووٹ دیا ہے ؟
2: کیا پاکستان میں نئے صوبے بننے چاہیے ؟
باقی جب ریفرینڈم ہوگا تو اس بار بات “ ہاں یا نہیں” کے جواب پر نہیں رکے گی ، اس بار عوامی جواب تفصیلی ہوگا اور عوام خود ہی لکھ لے گی “ عمران خان کو رہا کرو کیونکہ 2024 میں ہم نے ووٹ عمران خان کو دیا تھا “ ۔ ریفرینڈم عوامی رائے جاننے کا بہترین ذریعہ ہے -
مائنس عمران خان نہیں ہوگا ، نا ہم مانیں گے نا عوام مانے گی ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے کیسز کی سماعت کے بعد معصومہ میر ایڈووکیٹ انصاف لائرز فورم پاکستان کے وکلاء کے ہمراہ۔
انشاءاللہ @SMQureshiPTI جلد رہا ہو کر @PTIofficial کو وہ لیڈرشپ فراہم کرینگے جس کی اس وقت ضرورت ہے- عمران خان کے جیل جانے کے بعد PTI میں کوئی لیڈر سرے سے ہے ہی نہیں- جن لوگوں کو خان نے ذمہداری دی وہ بُری طرح ناکام رہے- شاہ جی ایک بردبار اور سلجھے ہُوئے سیاستدان اور PTI کے انتہائی مخلص رہنما ہیں- امید ہے شاہ جی جلد رہا ہو کر نہ صرف PTI کو سہی ڈگر پر لائیں گے بلکہ خان سمیت PTI کے اسیروں کے لئے بھی جدو جہد کریں گے
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت کے موقع پر انصاف لائرز فورم پاکستان کے رہنماؤں اور وکلاء کی بھرپور موجودگی۔
اس موقع پر معصومہ میر ایڈووکیٹ، سینیٹر و سینئر قانون دان حامد خان، چیف آرگنائزر انصاف لائرز فورم پاکستان نیاز اللہ خان نیازی ایڈووکیٹ، سینئر ایڈووکیٹ شاداب جعفری اور انصاف لائرز فورم پاکستان کے دیگر وکلاء اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود ہیں۔
#InsafLawyersForum #ILFPakistan #IslamabadHighCourt #ImranKhan
@NiazullahKPTI@PTIofficial@MashwaniAzhar@HamidMirPAK@tariqmateen
Extremists lack basic judgment, no matter their nationality or religion. Hindu extremism under the RSS and BJP has sunk to a new low—their obsession with hating Pakistan and Muslims has completely blinded them to reason.#Hinduvata
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی القادر ٹرسٹ کیس میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی۔ انصاف لائرز فورم پاکستان کے وکلاء کی بڑی تعداد کمرۂ عدالت میں موجود ہے، جس کے باعث عدالت کا کمرہ وکلاء سے بھر گیا ہے۔
اس موقع پر انصاف لائرز فورم پاکستان کے چیف آرگنائزر نیاز اللہ خان نیازی ایڈووکیٹ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان، سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر سلمان اکرم راجہ، بیرسٹر سلمان صفدر اور ایڈووکیٹ سردار لطیف کھوسہ بھی اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے ہیں۔
@NiazullahKPTI@salmanAraja@PTIofficial@BrSalmanSafdar
Thank you @David215Gower for your powerful appeal to the British Foreign Secretary and for speaking up for justice.
@ImranKhanPTI remains incarcerated on totally fabricated charges. So does his wife. Reports of their deteriorating health and concerns over their access to proper medical care, as per the orders of the SCP make your appeal all the more urgent.
His nephew, Hassan Niazi, a barrister by profession, was tried and convicted by a military court and is serving a ten year sentence without anyone hearing his appeals.
His sister @Aleema_KhanPK has been incarcerated for over two months under the draconian MPO law. In fact, all three of his sisters were arrested. Thankfully, two have since been released.
Many members of the @PTIofficial leadership have been incarcerated for over three years. Every possible effort has been made to dismantle the party, yet public support for Imran Khan continues to grow.
I sincerely hope the British Foreign Secretary takes your appeal seriously. Perhaps a deeper examination of the circumstances that led to Imran Khan’s removal from office and his subsequent incarceration would also raise some uncomfortable questions closer to home.
Once again, thank you,
Zeeshan, you’ve made all of us in Pakistan proud. On behalf of my fellow Pakistanis, I wish you a successful mission, a safe journey into space, and a safe return to Earth. May your journey open doors for more Pakistani scientists to follow in your footsteps. The prayers and best wishes of the entire nation are with you. Pakistan Zindabad
عمران خان صاحب نے دس روز قبل تینوں چیف جسٹس صاحبان کو خط لکھ کر انصاف کی اپیل کی تھی، مگر اب تک اس خط پر کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔ میں ایک بار پھر تینوں چیف جسٹس صاحبان سے مؤدبانہ گزارش کرتا ہوں کہ عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی کو بلا تاخیر انصاف دیں۔
بیرسٹر گوہر خان
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف
اس ٹائم حالات بھی بدل رہے ہیں جذبات بھی بدل رہے ہیں اور منظر نامہ بھی بدل رہا ہے۔
یہ کہتے ہیں سب ٹھیک ہے لیکن سب ٹھیک نہیں ہے۔
چنگاریاں سلگ رہی ہیں، آگ کب پکڑتی ہیں یہ تو آنے والا وقت بتائے گا۔مشال یوسفزئی
ہم فیڈریشن کی پارٹی ہیں، ایم کیو ایم یا پیپلز پارٹی نہیں، ہم پورے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں نئے صوبوں پر ہماری رائے محفوظ ہے، وقت آنے پر تمام آراء لے کر فیصلہ عمران خان صاحب کریں گے یہ پاکستان کے اسٹرکچر میں تبدیلی کا معاملہ ہے، کوئی گڑیا گڈے کا کھیل نہیں!
قومی حکومت کی تشکیل اچکزئی صاحب کی ذاتی رائے ہے پی ٹی آئی کا مؤقف نہیں ہے اگر کوئی ایسا فارمولا سامنے آیا جس میں آئین کی بالادستی، عدلیہ کی آزادی اور عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی شامل ہو تو اس پر بات ہوسکتی ہے۔
Taimur Jhagra is one of Pakistan’s most thoughtful & upstanding political leaders. He was picked up a week ago. No details have been given about him since then. And there’s been little public outcry.
This is troubling but also unsurprising, given the current state of affairs.