@Aadiiroy2 میں نے تو اس دن ہی ٹویٹ کی تھی وزیر دفاع کدھر ہے وزیر داخلہ ایران کیا کر رہا ہے آرمی چیف کے ساتھ یہ ن لیگی اپنا مزاق خود بنا رہے ہیں اگر اتنی پاور بھی نہیں ہے پاس تو ختم کریں یہ حکومت
🚨 مہنگی AI سبسکرپشنز سے جان چھڑائیں! 🤖
اب لکھنے، کوڈنگ، تصاویر بنانے اور آڈیو کو ٹیکسٹ میں تبدیل کرنے کے لیے کئی مفت اوپن سورس AI ٹولز دستیاب ہیں۔ 🚀
🔹 Ollama: کمپیوٹر پر AI ماڈلز چلائیں
🔹 Open WebUI: اپنا AI چیٹ بوٹ استعمال کریں
🔹 Jan: AI اسسٹنٹ سے روزمرہ کام لیں
🔹 AnythingLLM: دستاویزات سے معلومات حاصل کریں
🔹 ComfyUI: AI تصاویر اور ویڈیوز بنائیں
🔹 Continue: کوڈنگ میں AI کی مدد لیں
🔹 Whisper: آڈیو کو تحریر میں تبدیل کریں
💡 ان میں سے کئی ٹولز اپنے کمپیوٹر پر چلائے جا سکتے ہیں، جس سے ماہانہ سبسکرپشن کی ضرورت کم ہو سکتی ہے۔ البتہ کچھ ٹولز کے لیے طاقتور کمپیوٹر اور ابتدائی سیٹ اپ درکار ہوتا ہے۔
آپ ان میں سے کون سا ٹول استعمال کرنا پسند کریں گے؟ 👇
#AI #FreeAI #OpenSource #TechRahat
یہ افغانستان کے کسی علاقے کا میئر ہیں۔۔۔اور اللہ رب العزت نے انھیں کیا سٹائل سے نوازا ہیں
یقین جانئیے کہ حکومت ایسے گیٹ اپ والوں کو جچھتی ہیں تاکہ دوسرے ممالک کے حکمران ان کے سامنے کھسیانی بیلی لگے۔۔۔
یار ویسے سوچنے کی بات ہے ہم اسرائیل کو مانتے تک نہیں پھر بھی سارے پاکستانیوں کو اسرائیل الیکشن کی فکر پڑی ہے کتنی ویلی عوام ہے جس کو دیکھو گروگ گروگ کر کے الیکشن کا پوچھ رہے ہیں پھر کہتے ہیں مہنگائی بہت ہے او کوئ کم کاج کر لو روندے اسرائیل دے الیکشن نو
ٹرمپ تو نیازی کا اور یوتھیوں کا ابو تھا الیکشن جیتنے کی دعائیں تو یوتھیوں نے مانگی تھی ٹرمپ کے لیے آپ لوگ بہت جلدی بھول جاتے ہو مگر تاریخ نہیں بھولتی وہ باتیں جو اپنی زبان سے نکل گی سمجھ آئ ٹرمپ یوتھیوں کا بڑا پاپا تھا دعائیں کی تھی باقاعدہ جیتنے کی یوتھیے کتنے احسان فراموش ہیں
🚨🚨 بریکینگ نیوز : ٹرمپ صدارت سے جا سکتا ہے ۔ عاصم منیر یتیم ہونے والا ہے ۔!!!🔥🛑🛑
امریکی انتخابات میں ٹرمپ کی پارٹی کمزور نظر آ رہی ہے ۔ وہ ریاستیں جہاں ٹرمپ کی پارٹی بہت طاقتور نظر آتی تھی ۔ وہاں بھی معاملہ ففٹی ففٹی ہے ۔ یہ ایک بڑی فتح ہے۔ اگر وہ الیکشن جیت گئے, تو صدر ٹرمپ کو مدت پوری ہونے سے پہلے ہی صدارت سے ہٹایا جا سکتا ہے ۔ شہباز گل 🚨
@anishakhanpti ٹرمپ تو نیازی کا اور یوتھیوں کا ابو تھا الیکشن جیتنے کی دعائیں تو یوتھیوں نے مانگی تھی ٹرمپ کے لیے آپ لوگ بہت جلدی بھول جاتے ہو مگر تاریخ نہیں بھولتی وہ باتیں جو اپنی زبان سے نکل گی سمجھ آئ ٹرمپ یوتھیوں کا بڑا پاپا تھا دعائیں کی تھی باقاعدہ جیتنے کی
@chsandhilaa اگر مہنگائی رہی ایسے ہی تو مجھے بتانا جیسے جیتے گی ن لیگ الیکشن روزگار نہیں ہے مہنگائی نے زندگی عزاب۔ بنائ ہوئ ہے پی ٹی آئی میں عقل ہوتی اور وہ عوامی سیاست کر رہے ہوتے تو پنجاب میں کب سے ن لیگ کی حکومت ختم ہو چکی ہوتی ن لیگ کی قسمت اچھی ہے اپوزیشن ٹھیک نہیں ملی وہ صرف لیڈر کھیل ہ
عدالتوں کے باہر گلا پھاڑنے والوں کا اصل چہرہ آڈیو لیک نے بے نقاب کر دیا ہے! مراد سعید کے وائس نوٹ سے یہ سچ سامنے آ چکا ہے کہ تحریک فتنہ فساد کی کور کمیٹی کے کچھ رہنما پسِ پردہ ڈیلیں فائنل کر چکے ہیں۔ کارکنان کو سڑکوں پر لاوارث چھوڑ کر خود بند کمروں میں سودے بازی کی جا رہی ہے۔
یوتھیو!!
ہوش کرو