جس نے 15 دن کولر پنکھا چلایا 203 یونٹ پر، اس کا 10 ہزار بل آ گیا۔ اس نے کولر بند کر کے سائیڈ پر رکھ دیا؛ پھر بھی اگلے مہینے اس کا 9 ہزار کا بل آ گیا! سسٹم کہتا ہے ایک ماہ کولر چلانے کی اگلے 6 ماہ سزا ملے گی، اس کی جرات کیسے ہوئی کہ گرمی سے بے حال بچوں کے لیے ایک کولر چلائے۔ صحافی جان شیر
@realsher07
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
کپل دیو عمران خان کے بارے میں بات کرتے ہوۓ جذباتی ہوگئے۔ ان سے محبت کا اظہار کیا اور موجودہ حالات پر بہت اداس ہیں جب سنتے ہیں کہ عمران خان کے ساتھ اچھا سلوک نہیں ہو رہا۔
جنرل پرویز مشرف میں اتنی تو اخلاقی جراءت تھی کہ کہتا تھا کہ میں ہوں صدر اور میں فیصلے کر رہا ہوں۔ وہ کسی شہباز شریف ٹائپ بندے کے پیچھے چھپتا تو نہیں تھا نا ۔۔مطیع اللہ جان
عمران خان سےآپکی دوستی تھی؟وکرانت گپتا
عمران اور ہم پنجابی بولتےتھےتوبات کرنا آسان ہوتاتھاورنہ اسکےلائف سٹائل کوہم چھوبھی نہیں سکتے،کپل دیو
آپ نےانکےوزیراعظم بننےکی پیشگوئی کی،وکرانت
اس نے20سال بہت محنت کی،اسکےاندر کچھ تھا جو وہ اپنےملک کودیناچاہتاتھا،کپل دیو
کھڑے رہ گئے تو یقیناً جیت جائیں گے۔ بس آخری گیند تک لڑنا ہے! #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے اور اس کے بعد کپتان کے ہاتھ اور مظبوط کرنے ہیں پاکستان کی اونچی اُڑان کے لیے!
سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کا عمران خان کو خراج تحسین۔
اور عمران خان سے کیے جانے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف دو ٹوک موقف۔
کوئی بھی انسان جس میں رتی برابر بھی انسانیت ہو، وہ عمران خان کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف ضرور ہو گا۔
عمران اور ہم پنجابی بولتےتھےتوبات کرنا آسان ہوتاتھاورنہ اسکےلائف سٹائل کوہم چھوبھی نہیں سکتے۔ عمران خان نے 20سال بہت محنت کی،اسکےاندر کچھ تھا جو وہ اپنےملک کودیناچاہتاتھا،کپل دیو
Humanity demands to call out human rights violations no matter which side of border it’s occurring. This is exactly what @vikrantgupta73 & @therealkapildev speak about for Imran Khan in this clip!
It’s a shame for our country to deny jail rights / human rights for a former PM. General Asim Munir shall be tried for War Crimes and shall be made to realize that he is hurting our beloved country’s image internationally. Stop the madness!
While Imran Khan rots in Pakistani jail, Indian legend Kapil Dev gets emotional: Imran Ke Haalat Ko Dekh Kar Dukh Hota hai. No way for Pakistan to treat their former Prime Minister.
Watch this. Full podcast drops Sunday 7pm on @sports_tak@therealkapildev@ImranKhanPTI
#ImranKhan
اسحاق ڈار کا قریبی رشتہ دار غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا برائے تاوان کے الزامات میں گرفتار۔ اب دیکھتے ہیں سی سی ڈی یہاں کچھ کرتی ہے یا سلیوٹ مارتی ہے۔
"خریدا ہے بھئی"
مریم اورنگزیب کا 11 ارب والا جہاز خریدنے پر یہ لہجہ، الفاظ کا چناو حکمران اشرافیہ کا 100% درست عکاس ہے۔ یہ وہ پنجاب ہے جہاں آج ایک باپ پیسے نہ ہونے پر بیٹے کو کفن کے بغیر دفنانے جا رہا تھا