Your brain is not fixed. Science proves it rewires itself every time you learn something new. You can literally build a better version of yourself
#selffeeding
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی انے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک مستی میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کی حفاظت فرمائے اور فتح نصیب فرمائے❤️
دنیا کا سب سے بہترین تصویر ❤️
ٹوئٹر کے الگورتھم کی وجہ سے یہ اسلامی تصویر نظر انداز ہو رہی ہے۔
اگر آپ کو یہ پسند آئے
تو ری ٹویٹ کر کے اسے وائرل کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
چین میں کرپشن کے الزام میں گرفتار میئر کے گھر کی تلاشی میں 13.5 ٹن سونا، 23 ٹن نقدی اور متعدد قیمتی گاڑیاں برآمد ہوئیں۔
میئر کو بدعنوانی کے جرم میں موت کی سزا سنائی گئی۔
ذرا سی بات پہ آنگن کا کٹ گیا تھا درخت
تو سب نے خواب میں دیکھاکہ رو رہا تھا درخت
گئے زمانے کا قصہ نہیں یہ کل کی ہے بات
پرند گاتے تھے لوری، ہرا بھرا تھا درخت
#FamilyMatters
بریکنگ۔🛑
جنوبی پنجاب کا محمد شفیق اور دیگر کی لاشیں پولی کلینک میں پڑی ہیں لیکن حکومت انکاری ہے کہ انکی شہید نہیں کیا گیا۔
نا ہی انکی لاشیں ورثا کی دی جا رہی ہیں۔
26 دن کی فائرنگ میں جب ایک زخمی کے پیچھے میں پولی کلینک پہنچا تو میں نے کیا مناظر دیکھے۔ایک زخمی نے کہا خان صاحب کو بتانا مجھے چار برسٹ لگے ہیں لیکن میں نے وفا نبھائی ہے۔
آنا للہ وانا الیہ راجعون
مینڈیٹ چور فسطائیوں کی ایماء پر سرکاری مشینری کی گولیوں سے درجنوں نہتے بے گناہ کارکنوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا گیا جن میں سے 8 کے کوائف اب تک ہمارے پاس آ چکے ہیں - ترجمان پاکستان تحریک انصاف
#IslamabadMassacre#اسلام_آباد_قتل_عام
پاکستان کے مسلمان چینلز تو اپنی روح بیچ چکے ہیں اور سچ کو چھپا کر بلکہ گھما کر مظلوموں کی بجائے ظالموں کے ساتھ کھڑے ہیں
لیکن انٹرنیشنل میڈیا جو غیر مسلم ہے سچ دکھا رہا ہے
زوال کی پستی کی انتہا ہے