آج خیبر پختونخوا کے گورنر صاحب سے ملاقات ہوئی۔ بہت عزت افزائی کی، صوبے کے مسائل اور عوام کی بہتری پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ان کی سوچ اور وژن سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔
@MediaCellPPP@fkkundi@NajmudinKhan1
آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن ہے ، کل بس ایک ھندسہ بدلے گا ، وہی صبحیں وہی شامیں
میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں ، آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں.
دعا کا کوئی رنگ نہیں ہوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ہے.....!
#PakistanZindabad
❤ 🇵🇰 ❤
تیمرگرہ دیر پائین میں 2015 میں میڈیکل کالج کا افتتاح ہوا۔
پرنسپل اسٹاف چوکیدار ڈرائیور سمیت تقریباً 200 افراد تنخواہیں لے رہے مگر مزے کی بات آج تک کالج کو حکومت پاکستان نے تسلیم تک نہیں کیا ہے تاکہ یہاں طالب علم اپنی تعلیم شروع کرے۔
@DGHealthMedia@PakPMO@dcdirlower
یہ صرف ایک بچے کا قتل نہیں بلکہ معاشرے کے ضمیر پر کاری ضرب ہے۔ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ایسے مجرموں کو سخت سے سخت سزا دلوائیں تاکہ آئندہ کوئی بھی معصوم بچہ درندوں کا شکار نہ ہو۔
📢 انصاف کی آواز بلند کریں۔
#انصاف_چاہیے#ProtectChildren
@StopChildAbuse@dcdirlower @humanrightpress
ایک ترقی پسند اور انسانیت پرست آدمی کا قتل صرف ایک فرد کی جان لینا نہیں بلکہ ان کا قتل دراصل ان نظریات کا قتل ہے جو ظلم، جہالت اور نفرت کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں۔ یہ المیہ صرف ایک گھرانے کا نہیں، بلکہ پوری سوسائٹی کا نقصان ہے جو ایک روشن دماغ، حساس دل اور بیدار ضمیر سے محروم ہو گئی۔
دل خون کے آنسوں رو رہا ہے ، باجوڑ ایک عظیم اور نڈر لیڈر سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے محروم ہو گیا ۔بزدل قوم ہمیشہ بہادروں کے جنازے اٹھا تے ہیں ، مولانا خانزیب صاحب اس بے حس قوم کا مقدمہ لڑ رہا تھا ۔ اللہ تعالیٰ مولانا صاحب اور ان کی ساتھیوں کی شہادت قبول فرمائے آمین ۔
@ANPMarkaz#باجوڑ
باجوڑ دھماکے میں شہید اے سی فیصل اسماعیل کے گھر تعزیت کے لیے
مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف اور چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ سوات پہنچ گئے ۔
ہیلی کاپٹر تعزیت کے لیے دستیاب ہے، لیکن اٹھارہ جانوں کو بچانے کے لیے خراب.@Swat_Alert@HamidMirPAK@PTIDirOfficial1@MediaCellPPP
The Swat admin's shameful decision to demolish hotels,claiming they were illegally built after 15years,is a cruel & incompetent act.They r only covering up their failure to rescue ppl during recent floods.This action will only worsen the disaster for affected business owners.
سوات کا گمنام ہیرو
سوات کے حسین پہاڑوں کے درمیان، ایک چھوٹے سے گاؤں "علیگرامہ" میں ایک ایسا شخص رہتا ہے جس کا دل سمندر سے بھی گہرا اور جذبہ آسمان سے بھی بلند ہے — اس کا نام ہے ہلال خان۔
@swatnews12@DirNews5@shahikhanpppp@DrHaiderPPP
“Meeting you was like finding a hidden treasure I didn't even know I was searching for.” “Sometimes, the most beautiful connections are formed with someone we meet for the first time.” “Meeting new people opens up a world of possibilities and endless adventures.”
@BBhuttoZardari