ڈپٹی کمشنر آفس کو موصول ہونے والے اوڈیگرام بازار میں سڑک کے کنارے کھلے مین ہولز پر ڈپٹی کمشنر کے احکامات کی روشنی میں ٹی۔ ایم۔ اے بلامبٹ کی فوری کاروائی۔ کھلے مین ہول کو کور کیا گیا
صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ دیر پائین، ضلعی امور نوجوانان اور سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے "منشیات بحالی سنٹر" کے اندر موجود افراد کیلئے دو روزہ ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔۔ جس میں انکو "الیکٹریشن" کے حوالے سے تربیت دی جائیگی ۔۔
صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ دیر پائین، ضلعی امور نوجوانان اور سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے "منشیات بحالی سنٹر" کے اندر موجود افراد کیلئے دو روزہ ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔۔ جس میں انکو "الیکٹریشن" کے حوالے سے تربیت دی جائیگی
ڈپٹی کمشنر کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 کے زیر نگرانی دریاے پنجکوڑہ کے کنارے مختلف پوائینٹس پر ریسکیو 1122 کے اہلکار پیٹرولنگ کررہے ہیں۔ والدین اپنے بچوں کو دریائے پنجکوڑہ میں نہانے سے منع کریں۔ ان کی ذرہ سی لاپرواہی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔
all possible mearues have been adopted, community engagments, awarness sessions, 10 FIRs have been lodged Section 144 Cr.PC impsoed, religious scholars delivered messages in Juma Prayers, banners have been installed.
@dcdirlower Some miscreants are continuously burning the forests of Dir lower from few days which is making high concern! Local government must take necessary measures in order to tackle the issue before it’s too late! These fires are just not incidents these are organised crimes!
شدید گرمی کے پیشِ نظر عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر تیمرگرہ کی ہدایات پر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA) تیمرگرہ کی جانب سے تیمرگرہ شہر اور تالاش بازار میں ہیٹ ویو ریکوری پوائنٹس قائم کر دیے گئے ہیں۔
صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں سب ڈویژن ادئینزئی اور سب ڈویژن ثمرباغ میں گرمی کی شدت میں اضافی کی پیش نظر میڈیکل ریلیف ایمرجنس پواینٹس قائیم کی گئی۔ عوام اور سیاح موقع پر اس سے فرسٹ ایڈ لے سکتے ہیں
صوبائی حکومت کے تیمرگرہ خوڑ روڈ پر تعمیراتی کام تکیمل کے آخری مراحل میں۔
۔ ضلعی انتظامیہ کے احکامت کی روشنی میں تیمرگرہ خوڑ روڈ دوسری فیز پر تعمیراتی کام اور بلیک ٹاپینگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔
۔ تیمرگرہ خوڑ روڈ کی تعمیر سے ہیڈ کوارٹر تیمرگرہ میں ٹریفک کے مسائیل حل ہونگے
صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ دیر پائین کے زیر اہتمام پہلی دفعہ ضلعی ٹریفک پولیس اور ضلعی یوتھ آفیس کے اشتراک سے پبلک ٹرانسپورٹ سے وابستہ افراد (ڈرائیورز) کیلیے ٹریفک رولز اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے ڈسٹرکٹ اسمبلی ہال بلامبٹ میں ایک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا
صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر دیر پائین کی زیر صدارت شدید گرمی کی لہر اور جنگلات، میں آتشزدگی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر اہم اجلاس منعقد ہوا۔ ضلع کی مجموعی تیاریوں، جنگلات میں آگ سے نمٹنے کے انتظامات، آگ بھجانے کی آلات رابطہ کاری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب بشارت احمد کے زیر صدارت تیمرگرہ بیوٹیفیکیشن سکیم اور تیمرگرہ خوڑ پروجیکٹس کے حوالے سے میٹنگ
🔥 جنگلات کو آگ لگانے والے عناصر کی نشاندہی کریں اور فوری اطلاع دیں
جنگلات کو آگ لگا کر قومی قدرتی وسائل، جنگلی حیات اور ماحولیات کو نقصان پہنچانے والے عناصر کی نشاندہی کریں اور ان کے خلاف کارروائی کے لیے فوری طور پر متعلقہ حکام کو آگاہ کریں۔