شہر سیالکوٹ کے مسائل پر اکثر درد دل رکھنے والے شہری ڈسکس کرتے ہیں۔شہر کی ابتر صورتحال کو کون بہتر کرے گا۔جناب اس شہر کی بہتر ی حقیقی منتخب نمائندگان کرسکتے ہیں۔مگر بدقسمتی سے 35 سال سے زائد عرصہ ہوچکا خواجہ آصف صاحب کو سیالکوٹ سے منتخب ہوتے ہوئے ،مگر موصوف سے کوئی پوچھنے والا ہے۔
یہ سیالکوٹ کا معروف مالک ریسٹورینٹ ہے۔جسکے کچن سے ڈائرایکٹ ائل ڈسپوز ہورہا ہے،جسکی وجہ سیوریج مین لائن بلاک ہوکر آئل مین شارع عام پر بہنہ شروع کر دیتا ہے۔گھی کے روڈ پر بہنے کی وجہ سے روڈ پر گزرنے والے سلپ ہوجاتے ہے اور زخمی ہوجاتے ہیں۔مزید ڈونگا باغ سیالکوٹ کی سب سے معروف مسجد