نواز شریف نے کہا تھا کوئی ثابت کر دے نواز شریف نے 100 روپے ہی رشوت لی ہو، میں سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دوں گا، اور پھر دُنیا نے دیکھا نواز شریف پر جب کچھ نا ثابت کر سکے تو اسے ہمشہ کی طرح جبری سزائیں دی گئ@Atifrauf79@ChHamidHameed#NationAwaitsMaryam
علامہ ناصر مدنی کا اسپتال سے وزیراعلیٰ مریم نواز کے نام پیغام: بروقت طبی امداد اور عیادت کے لیے ضلعی انتظامیہ کو بھیجنے پر دل سے شکریہ ادا کیا۔
#MaryamNawaz#AllamaNasirMadni#CMPunjab
آپ سب کا دل سے بہت بہت شکریہ! ❤️✨
جن دوستوں، احباب اور پیاروں نے مجھے سالگرہ کی مبارکباد دی، ان سب کی محبت اور دعاؤں نے میرا دن واقعی بہت خاص بنا دیا۔ آپ لوگوں کا یہ خلوص میرے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ خوش، سلامت اور ہر میدان میں کامیاب رکھے۔ آمین۔ 🤲🏼🌸
#ThankYouAll #BirthdayGratitude #BlessedWithTheBest
صوبہ بھر میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کی فراہمی کے عزم کے تحت، وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif نے اٹک اور خانیوال سمیت چھ اضلاع کے لیے گرین بسوں کا افتتاح کر دیا۔ ان جدید الیکٹرک بسوں کی لانچنگ کی تصاویر یہ ہیں۔
مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کا پی ٹی آئی کے ایم پی اے کو ایوان میں کرارا جواب!
"موصوف نے چیلنج کیا تھا کہ اگر کوئی حلف دے کہ وزیراعلیٰ پنجاب فارم 45 پر جیتیں تو وہ استعفیٰ دے دیں گے۔ اب جب ایوان میں کھڑے ہو کر حلف دے دیا گیا ہے، تو اپنے روایتی یوٹرن لیڈر کی طرح غائب ہیں! نہ شرم ہے، نہ حیا اور نہ ہی استعفیٰ دینے کی ہمت۔"
استعفیٰ تو دور کی بات، موصوف میں معافی مانگنے کا حوصلہ بھی نہیں!
@ZeshanMalick
"کردار، زبان، اخلاق اور وفاداری میں نواز شریف کا کوئی مقابلہ نہیں!" 🔥🇵🇰
موجودہ دور کی تمام لیڈرشپ میں میاں نواز شریف نمبر ون ہیں۔ اگر بانی پی ٹی آئی سے موازنہ کیا جائے تو قد کاٹھ، ڈگنٹی، جرات اور خاندانی اطوار کے لحاظ سے وہ نواز شریف کے سامنے کہیں نہیں ٹھہرتے۔
عمران خان نوازشریف کی جوتی کی خاک کے بھی برابر نہیں ہے،فیاض الحسن چوہان
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا نیا ریکارڈ،تین بڑے ہسپتال یکے بعد دیگر افتتاح کے لئے تیار
نواز شریف انسٹی آف کارڈیالوجی سرگودھا 15 جولائی،
نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ 31 جولائی،
جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا 15 اگست کو ممکنہ افتتاح
ہٹی اُتھے حاجی بیٹھا، کیہڑی مبارک ہستی
ثابت مرچاں مہنگیاں دسے، پِسی ہوئی سستی!"
اسمبلی میں اپوزیشن پر طنز اور جگتوں کی برسات!
سنیں کہ کیسے اس خاتون رکنِ اسمبلی نے منفرد انداز میں بجٹ اور سیاسی مخالفین پر تنقید کی ہے۔ 👏😂
دخترِ لیہ ایم پی اے @Somia_1234 کا بجٹ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے بتایا
میرے لیہ کی گلیاں اگر چمکتی ہیں تو وہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی وجہ سے چمکتی ہیں
لیہ کو وزیرعلی پنجاب مریم نواز شریف نے 286 بیڈ کا جنرل ہسپتال دیا جس میں کیتھ لیب بھی ا چکی ہے ایم ار ائی مشین بھی ا چکی ہے اور مزید 50 کروڑ کا فنڈ بھی دیا ہے
اور میڈیکل کالج کے لیے بھی 30 کروڑ مختص کیا ہے
اس کے علاوہ بے شمار پراجیکٹ چل رہے ہیں
مریم نوازشریف نے دو سالوں میں ایسے قدم اٹھائے ہیں جو آج تک پنجاب کی تاریخ میں کوئی بادشاہ نہیں اٹھا سکا نا انگریز اٹھا سکے نا ہی کوئی سیاسی لیڈر نہیں اٹھا سکا ۔
میں اور یہ پورا ایوان ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے وزریراعلی پنجاب مریم نواز شریف کہ ایک ایک پراجیکٹ کا کتنی خوبصورتی سے نام لیا
مریم نواز شریف کا نام یہ اپنے کان کھول کر سن لے اس لیے لیا گیا
مریم نواز شریف اعتماد کا نام ہے
مریم نواز شریف قوت کا نام ہے
مریم نواز شریف ہمت کا نام ہے
ہمارے ملک کی 60 فیصد سے زیادہ آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہیں ہمیں اپنے نوجوانوں کو مواقع فراہم کرنے ہیں نوجوانوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنا ہے تعلیم کیلئے جتنا بجٹ مختص ہو کم ہے
مجھے7,8 سال کی ایک بچی کی والدہ ملیں۔
اس بچی کا فروری میں ایڈمیشن ہوا تھا۔ انہوں نے مجھے بتایا کہ میں نے آج تک اس بچی کی آواز نہیں سنی تھی۔ ابھی کچھ دن پہلے اس بچی نے پہلی دفعہ کچھ بولا ہے۔
وزیراعلی پنجاب نے اپنی سپر ٹیم کا کسی سفارش پر نہیں قابلیت دیکھ انکو ذمہ داری سونپی پنجاب کے تمام وزراء اعلی تعلیم یافتہ ہیں
ویلڈن @SaniaaAshiq
مرد کے بچے ہو تو بلاؤ ، توشہ خانہ چور ہے تمہارا بانی
یہ لوٹوں کی فوج اسمبلی میں مولا دا کھڑاک کی شوٹنگ
لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ، نوشین افتخار نے پی ٹی آئی کی بینڈ بجا دی !!