Breaking News ‼️
لاہور ہائیکورٹ میں کل مورخہ 3 جون بروز بدھ امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین ر ضوی صاحب کی حبسِ بے جا کی درخواست جسٹس طارق سلیم شیخ صاحب کے روبرو سماعت کے لیے مقرر ہے۔
تمام احباب سے خصوصی دعا کی درخواست ہے
Release Saad Rizvi
تحریک لبیک کے خلاف اٹھایا جانے والا قدم اہل سنت کے خلاف تصور کیا جائے کیونکہ تحریک لبیک اہل سنت کی واحد سیاسی جماعت ہے
لبیک یارسول اللّٰهﷺ
🚨🚨🚨
#لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ
قائدین کی رہائی کا مطالبہ ہمارا حق ہے
ہم پاکستانی ہیں اور ہمیں پاکستان سے ہی انصاف چاہیے
ہمارے قائدین کو فوری طور پر رہا کیا جائے⭕📢
Free Saad Hussain rizvi
Brutality Against Sunnis
#لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ