فارن فنڈنگ کیس،کرائے کی باجیاں اس کیس پہ کیوں ایکٹو ہیں ،ن لیگ ہمیشہ خواتین کو استمال کرتا رہا ہے اپنے ممنوعہ عزائم کے لیے،غریدہ ،ریحام ،حنا بٹ ،بُچہ،بخاری ،اور کافیی کیا ملک کے کسی اور ایشو کی بھی فکر ہے، کل اتنا بڑا نقصان ہوا ہے پاکستان کا،کیا مجال ان تتلیوں نےجو ایک ٹیوٹ کی
*کراچی میں عوام پنجاب کے لیے مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں. سارا لاہور لبرٹی چوک پر پشتو نغمے پر جھوم رہا ہے. کوئٹہ کا بازار پنجاب پر عوامی راج کی بحالی پر جگمگا رہا. پشاور کی سڑکوں پر جشن کا سماں*
*خان نے کہا تھا نا میں قوم بنانے آیا ہوں، الحمداللہُ قوم بن گئی ہے ُُُ❤️🇵🇰💚