آپ نے بڑا جبر کیا
بچوں پر کیا
فیملیز پر کیا
لیکن الحمدللہ
آپ کے اس بھائی کو پورے پاکستان میں کوئی خرید نہیں سکا
سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ابراہیم خان
افغانستان کی پالیسی پر بولو تو کہتے ہیں افغانستان چلے جاؤ۔
ایران کے معاملے پر بولو تو کہتے ہیں ایران چلے جاؤ۔
کیوں یہ تمہارے باپ کا ملک ہے۔
وزیراعلی سہیل آفریدی 🔥
عمران خان نے وزیر اعظم بننا ہی بننا ہے، جیل سے نکلنا ہی نکلنا ہے۔ پھر وہ دنیا کو دکھائیں گے کہ جب وہ قید میں تھے، اسٹیبلشمنٹ اور اپوزیشن نے انہیں اتنے برے حالات میں رکھا کہ آنکھ کی بینائی ضائع ہو گئی۔ پاکستان کی کیا عزت رہ جائے گی!اسد طور۔
ایک کلو ائس اپ لنڈیکوتل اور تیراہ سے پشاور نہیں لا سکتے جبکہ درجنوں طالبان باڑہ میں پھر رہے ہیں۔ لوگوں کو چیک کر رہے ہیں۔ گاڑیوں کو روک رہے ہیں ۔ وہاں پہ ناکے لگا کے بیٹھے ہیں۔ یہ کیا ڈرامہ ہے آئی جی ایف سی، سی سی پی او ، سیکٹر کمانڈر
ھمیں افغانستان میں ٹی تی پی اور انکے ٹھکانے معلوم ہیں، جبکہ باڑہ میں انکی ناکہ بندیوں کا پتہ نہیں جبکہ درجنوں طالبان باڑہ میں پھر رہے ہیں لوگوں کو چیک کر رہے ہیں گاڑیوں کو روک رہے ہیں وہاں پہ ناکے لگا کے بیٹھے ہیں یہ کیا ڈرامہ ہے کورکمانڈر ، آئی جی ایف سی ،ائئ جی پولیس انٹیلی جینس ادارے