جواب دیں اسکو پلیز اور ساتھ ٹیگ بھی کردیں اگر ممکن ہو تو!
میرا جواب ہے ناصرف بےبیغیرت ہو بلکہ مطمئین بیغیرت ہو، بطخوں کا ریکارڈ قائم کرنے والا اورریٹڈ چول!
Chairman Imran Khan stands vindicated yet again as the Supreme Court has put a halt to NRO 2 by declaring NAB Amendments illegal, and reopening the corruption cases against the cabal of crooks
#PTISMT
اپٹما کے چیئرمین کا اسحاق ڈار سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بچانے کی درخواست
پی ڈی ایم کرپٹ حکومت نے پاکستان کو تباہ کر دیا۔ٹیکسٹائل انڈسٹریز بھی ختم ہونے کے در پہ
یہ تقریر سننے والی ہے آخر تک..
نوازشریف کیسے اس دور میں بھی محاذ آرائی کر کے ملک میں فساد مچا رہا تھا اور کیسے آج لندن پلان کے زریعے ملک میں فساد ہو رہا ہے..
بالکل ایک جیسا وقت ہے
رمضان المبارک کے آغاز پر پوری قوم اور عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ مہینہ ہمیں خود احتسابی، پابند زندگی گزارنے اور قربانی کا درس دیتا ہے۔ اللہ تعالی ہمیں رمضان المبارک کے فیوض وبرکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا کرے۔ آپ سب کو ماہ صیام مبارک