سائنس کی نظر میں
تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گ��وہ سرگرم عمل ہو جاتا ہے جو مردے کے پاخانہ کے راستے سے نکلنا شروع ہو جاتا ہے،
ساتھ نا قابل برداشت بدبو پھیلنا شروع کرتا ہے،
جوکہ در اصل اپنے ہم پیشہ کیڑوں کو دعوت دیتے ہیں۔
یہ اعلان ہوتے ہی بچھو اور تمام کیڑے مکوڑے انسان کے جسم کی طرف حرکت کرنا شروع کر دیتے ہیں اور انسان کا گوشت کھانا شرو ع کر دیتے ہیں۔
تدفین کے 3 دن بعد سب سے پہلے ناک کی حالت تبدیل ہونا شرو ع ہو جاتی ہے۔
6 دن بعد ناخن گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
9 دن کے بعد بال گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
انسان کے جسم پر کوئی بال نہیں رہتا اور پیٹ پھولنا شروع ہو جاتا ہے۔
17 دن بعد پیٹ پھٹ جاتا ہے اور دیگر اجزاء باہر آنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
60 دن بعد مردے کے جسم سے سارا گوشت ختم ہو جاتا ہے۔ انسان کے جسم پر بوٹی کا ایک ٹکڑا باقی نہیں رہتا۔
90 دن بعد تمام ہڈیاں ایک دوسرے سے جدا ہونا شرو ع ہو جاتی ہیں۔
ایک سال بعد ہڈیاں بوسیدہ ہو جاتی ہیں،
��ور بالآخر جس انسان کو دفنایا گیا تھا اس کا وجود ختم ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔
۔
تو میرے دوستوں غرور، تکبر، حرص، لالچ، گھمنڈ، دشمنی، حسد، بغض، جلن، عزت، وقار، نام، عہدہ، بادشاہی،
یہ سب کہاں جاتا ہے؟
سب کچھ خاک میں مل جاتا ہے
انسان کی حیثیت ہی کیا ہے؟
مٹی سے بنا ہے، مٹی میں ��فن ہو کر مٹی ہو جاتا ہے۔
پانچ یا چھ فٹ کا انسان قبر میں جا کر بے نام و نشان ہو جاتا ہے۔۔۔
دنیا میں اکڑ کر چلنے والا،
اپنے آپ کو طاقت ور سمجھنے والا
دوسروں کو حقیر سمجھنے والا
دنیا پر حکومت کرنے والا
قبر میں آتے ہی اس کی حیثیت، صرف "مٹی" رہ جاتی ہے
لہٰذا انسان کو اپنی ابدی اور ہمیشہ کی زندگی کو خوبصورت اور پرسکون بنانے کے لئے ہرلمحہ فکر کرنی چاہیئے،
اللہ کو یاد کرنا چاہیئے،
ہر نیک عمل اور عبادت میں اخلاص پیدا کرنا چاہیئے
اور
خاتمہ بالخیر کی دعا کرنی چاہیئے۔۔۔!
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین
@majidsnizami میں بتاؤں ایک پراسرار ثالث اور بھی تھا جو رات کے اندھیرے میں اڈیالہ سے نکلتا چارٹرڈ پلین میں بیٹھتا اور تہران جا پہنچھتا پھر وہاں سے اڑان بھر کر واشنگٹن جا پہنچھتا اور پھر واپس اڈیالہ پہنچ کر ناشتہ کرتا کسی کو اپنی ثالثی کی بھنک بھی نہیں لگنے دی اور جنگ رکوادی ملک کا اصل محسن😁
@AmirHQureshi میں اپنی ذاتی زندگی میں یہ کرتی ہوں کہ جب کسی کو کتا ہوتے دیکھتی ہوں تو خاموشی سے اسے دیکھتی رہتی ہوں مسکراتے ہوئے سچی بڑی کمینی سی خوشی ہوتی ہے 😁آج کل یوتھییوں کو دیکھ کر بھی ایسا ہی کر رہی ہوں 😂
@summandar01 مطلب کیا کریں ہم؟ اچار ڈالیں اس اہمیت کا ٹکے کا کوئی فائدہ ہے ہم عوام کو اس اہمیت کا ؟ ہاں اشرافیہ کے بیرونی دوروں اور فوٹو سیشنز کا ضرور بندوبست ہورہا ہے🤦
@RShahzaddk اس کی صرف وجہ ہے ووٹ بینک نواز شریف کا تھا تو انہیں اس کی فکر تھی اس لیے عوام کو ریلیف ان کی ترجیح تھی جبکہ شہباز شریف کا کوئی ووٹ بینک نہیں ہے اس لئے عوام کی خوشنودی ان کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے ورنہ وہ ایک بینکر کو کبھی وزیر خزانہ نہ بناتے۔
@ShazadAkbar آپ کی پارٹی کے زیادہ تر لوگ شرابی کبابی ہیں جب دماغ پر چڑھتی ہوگی تو ایسے محسوسات نارمل ہیں بس جب جب ای��ے خیالات آئیں مرشد کی بالٹی والی تصویریں یاد کرلیا کریں افاقہ ہوگا مزید برآں نشے سے حتی الامکان پرہیز کریں 😎
@JimmyVirkk پاکستان کے عوام تو ہمیشہ سے یہیں ہیں اور ایسے ہی ہیں جیسے پہلے تھے تو پہلے تو ایران نے اپنے بھروسے کا ایسے اظہار کبھی نہیں کیا جیسے اب کیا ہے۔
@khaledanam1 خالد انعم آپ ماشاءاللہ کافی صحت مند ہیں کبھی دماغی صحت پر بھی دھیان دیجیے کوئی ایسی دوا لیجیئے جس سے یادداشت بہتر ہوتی ہو اس طرح آپ کو 2019 سے 2022 تک کے واقعات یاد آجائیں گے ۔تب آپ کو خان دور میں لیے گئے قرضے بھی یاد آجائیں گے پھر شاید آپ کو شرم بھی آ ہی جاۓ😎
@kabeerraja786 اچھا چاچو نے ریلنگ پکڑی پھر یاد آیا مودی بغیر ریلنگ پکڑے سیڑھیاں اترتا ہے تو میں بھی بھاگ کے اترتا ہوں 😂 اب بتاؤ مودی چاچو کو ٹکر دوگے تو بھاگ کر سیڑھیاں اتر کر دکھاؤ😏
@AzazSyed او بھائی تمہاری پوری صحافت کیا اسی نکتے کے گرد گھوم رہی ہے کہ فوٹیج جاری ہوئی جاری نہیں ہوئی کب جاری ہوئی کب جاری نہیں ہوئی حقیقت تو یہ ہے کہ تمہارے پاس بتانے کے لئے کچھ بھی نہیں ہے اور اسی لیے تم سب کو فضول بحث میں الجھائے رکھنا چاہتے ہو 🤮