Today we're introducing Okara AI CMO v2.
Drop in your website and it deploys a team of faster and smarter agents to help you get traffic, and users.
Try it now at https://t.co/O9HytqJXcV
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
I hope you all are doing perfectly fine. So the Election day is just one day ahead.
As a common Pakistani I want to request all of you my friends. Please Must use your right of Vote.
After this Whoever you think is good for Pakistan Vote him/her but must vote. It’s only you who can make the real change happen.
As Allah SWT says in Quran “Verily Allah does not change a people's condition unless they change their inner selves”
After-all PAKISTAN First ❤️
جج ہمایوں دلاور نے مس ڈیکلیریشن،فالس ڈیکلئریشن پر عمران خان کو جو سزا سنائی اس کے دو بنیادی نکتے۔۔
عمران خان نےجو تحفے لئیے وہ گوشواروں کے
فارم بی کے خانہ 2 سی میں ڈیکلئر نہیں کئیے
اور
عمران خان نے تحفے خو د رکھے
آگے گفٹ کر دئیے یا
بیچ دئیے
یہ ڈیکلئر نہیں کیا گوشواروں کے
فارم بی کے خانہ 2 جے میں۔۔
اب جب نوازشریف،شہبازشریف،آصف زرداری،شاہد خاقان عباسی،خواجہ آصف کے الیکشن گوشوارے دیکھے گئے تو کسی ایک نے بھی فارم بی کے خانہ 2 سی میں نہ تحفے ڈیکلئیر کئیے اور نہ فارم بی کے خانہ 2 جے میں یہ بتایا کہ لئیے گئے تحفے اپنے پاس،آگے گفٹ کر دئیے یا بیچ دئیے۔۔
اب اگر مِس ڈیکلریشن پر عمران اٹک جیل میں ہے تو مس ڈیکلریشن کرنے والے یہ سب باہر کیوں ہیں،ان کی بھی توشہ خانہ تلاشی لی جائے اور انہیں بھی اٹک جیل پہنچایا جائے۔۔
ن لیگ والوں کا سائفر کھو گیا۔ ان کو انگریزی پڑھنی نہیں آتی۔ وہی سائفر وزیراعظم نے سپیکر کو بھیجا تھا اور سپیکر نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحب کو۔ تو آپکا کھویا ہوا سائفر آپکو چیف جسٹس صاحب سے ملے گا۔
پتا نہیں لوگوں کو اتنی سادہ سی بات کیوں سمجھ نہیں آ رہی کہ جیسے ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں مجید اچکزئی کیخلاف کوئی ثبوت نہیں ملے تھے ویسے ہی ایون فیلڈ کیس میں مریم نواز کیخلاف کوئی ثبوت نہیں ملے لہذا دونوں نے باعزت بری ہونا تھا اور دونوں باعزت بری ہو گئے۔۔
اس وقت اگلے آرمی چیف کے لیے 4 سینئیر ترین افسران میں سے ایک جنرل فیض حمید ہیں
جنرل فیض کو آرمی چیف لگانے کے حوالے سے مریم نواز کا بیان سنیں
اس پر ISPR کا بیان کیوں نہیں آیا؟
https://t.co/XiusYk3lbQ