نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے میرے صحابہ مجھے خراسان کی وادی سے مجھے اسلام کی ٹھنڈی خوشبو آرہی ہے اور وہاں سے ایک ایسا لشکر اٹھے گا جو پوری دنیا پر اسلام کا پرچم لہرائے گا❤️
#Kabul
A Muslim can tolerate everything in the world, but he cannot tolerate the slightest insolence in the name of the Holy Prophet.
We believe in him, we love him, we die for him, we are lucky and proud that he is our prophet.
#الا_رسوال_الله#إلا_رسول_الله_يا_فرنسا#إلا_رسول_الله
یہ ہے اللہ کے ہم پر عذاب کی وجہ
اللہ کہتا ہے قرآن کے مطابق فیصلے کرو اللہ کا دین نافذ کرو... جمہوریت کہتی ہے نہیں اللہ کی بجائے انسانوں کا بنایا قانون نافذ کرو...
اللہ کا عذاب مسلط رہے گا جب تک یہ ابلیس کا نظام جمہوریت رہے گا.. اللہ کی شریعت چاہیے نا کہ انگریزوں کا جمہوری نظام