شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کا یہ سبق بھی ہے کہ آزمائش کی ہر گھڑی میں صبر و استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اللّٰہ کے حضور سر خرو ہوا جا سکتا ہے۔ حمزہ شہباز
یومِ عاشور پر سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز شریف کا پیغام
امام حسین ؓ اور ان کے رفقاء کی قربانی نے قوموں کی بقاء اور زندگی کیلئے تا ابد رہنمائی کی مشعل روشن کی۔ حمزہ شہباز شریف
جب بھی کلمہ حق بلند کرنے کا ذکر آئے گا تو تاریخ انسانیت میں امام حسین ؓ اور شہدائے کربلا کی بے مثال جرآت، بہادری اور لازوال قربانیوں کی گونج سنائی دے گی۔ حمزہ شہباز
طلعت حسین صاحب کی وفات کا سن کر دلی دکھ ہوا۔ وہ نہ صرف ایک منجھے ہوئے اداکار تھے بلکہ فن صدا کاری میں ایک ادارے کی حیثیت رکھتے تھے۔ پاکستان ٹیلی ویژن میں ان کی خدمات کو تا دیر یاد دکھا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے ۔ آمین
~ حمزہ شہباز شریف