بھگوڑے! فوج کے نمک حرام ملازم عمران کو یہ مقام شعبدہ بازی سے ہی ملا ہے ورنہ اس کی اصل سیاسی اوقات سب نے اسی وقت دیکھ لی تھی جب یہ پاکستانی ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے کے بعد اور دوسروں کے چندوں سے شوکت خانم ہسپتال بنانے کے بعد بھی 1997 میں اپنی 8 کی 8 سیٹیں ہار گیا تھا اور اس کی ضمانتیں ضبط ہو گئی تھیں۔
ملتان کے ان غیرت مند وکیل بھائیوں کو سلام ہے جنہوں نے پورے پاکستان کا دل خوش کیا اور یتیم بچے ��ے قاتل کو اسکی اوقات دکھائی۔
وزیر اعلی پنجاب کو یہ کیس CTD کے حوالے کرنا ��اہئے کیونکہ اس شخص کے ساتھی اسکو فرار کروا سکتے ہیں