Hospitals running without pharmacists, medicines handled without proper oversight this is the ground reality of KPK’s healthcare. #Justice_for_KP_Pharmacists@SohailAfridiISF
Thousands of Pharm.D graduates in KP are unemployed, yet hospitals still lack proper pharmacy services. When will policy turn into practice?
#Justice_for_KP_Pharmacists
Doctors, nurses, infrastructure all discussed. Pharmacists? Ignored. This silence over 13 years in KPK reflects priorities under Pakistan Tehreek-e-Insaf.
#Justice_for_KP_Pharmacists
Ignoring pharmacists isn’t just unfair it’s unsafe. Medication safety suffers when professionals are sidelined. 13 years on, KPK still lacks this essential support under Pakistan Tehreek-e-Insaf.
#Justice_for_KP_Pharmacists
A decade-plus of governance, yet a key pillar of healthcare pharmacists remains structurally excluded in KPK. This isn’t oversight, it’s a policy gap under Pakistan Tehreek-e-Insaf.
#Justice_for_KP_Pharmacists
چیف سیکرٹری صاحب فارماسسٹس کے بغیر یہ روڈ میپ نہ مکمل ہے ۔ دنیا کے کسی بھی ملک میں فارماسسٹ کے بغیر ہسپتال نہیں چل سکتا لیکن پاکستان واحد ملک ہے جس میں پورا ہیلتھ سسٹم فارماسسٹس کے بغیر چل رہا ہے ۔ فارماسسٹس کے بغیر صحت کا نظام نہ منظور ۔
#Justice_for_KP_Pharmacists
محکمہ صحت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر گڈ گورننس روڈمیپ کے تحت صوبے میں صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے۔ صوبے میں میڈیکل آفیسرز، نرسز اور ڈینٹل سرجنز کی کمی کو پورا کرنے کیلئے تقریباً 2500 طبی عملے کی کنٹریکٹ بنیادوں پر بھرتی کا عمل جاری ہے۔
بھرتی کیے جانے والے عملے میں 1425 ڈاکٹرز، 250 ڈینٹل سرجنز اور 764 نرسز شامل ہیں۔ میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے ڈویژنل سطح پر ایک سے زائد انٹرویو پینلز تشکیل دیے گئے ہیں تاکہ کم وقت میں ڈویژنل سطح پر ہی بھرتیوں کا عمل مکمل کیا جا سکے۔
امیدواروں کی سہولت کیلئے ورچوئل انٹرویوز کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی جبکہ درخواستوں کی سکروٹنی کا عمل جاری ہے، جس کے بعد باقاعدہ انٹرویوز کا انعقاد کیا جائے گا۔
اس اقدام سے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں طبی عملے کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری طبی سہولیات میسر آسکیں۔ کنٹریکٹ پر بھرتیوں کا عمل رواں ماہ مکمل ہوجائے گا۔
کے پی کے میں تبدیلی سرکار نے پچھلے 2 سے 3 سالوں سے فارمیسی سروسز پالیسی کو لٹکائے رکھا۔ اب اللہ اللہ کرکے پالیسی تو منظور ہوگئی لیکن پالیسی پر عملدرآمد کا کوئی نام و نشان نہیں ۔ چیف منسٹر پنجاب @MaryamNSharif کو فارماسسٹ کے 1518 سیٹس منظور کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
Punjab is expanding its pharmacy cadre. KP pharmacists are still waiting for visible implementation, structure, and momentum. The contrast is hard to ignore.
#Justice_for_KP_Pharmacists