فارماسسٹ کسی بھی صحت کے نظام کالازمی حصہ ہیں- ہماری تنظیم پاکستان میں فارماسسٹس کے حقوق کے لیے ایک جدوجہد کا نام ہے۔اس جدوجہد میں ہمارا شانہ بشانہ ساتھ دیں
@CSKPOfficial Honourable Chief Secretary sb
The KP Govt approved this policy but after span of one year, 0 percent implementation. Health dept doesn't listen to any sort of change or reform! Humble request please
Respected Chief Secretary sb
The KP Govt approved this policy but after span of one year, 0 percent implementation. Health dept doesn't listen to any sort of change or reform! Sir Humble request please🙏🏼
@CSKPOfficial
ینگ فارماسسٹ کمیونٹی کے ممبر اور جامعہ پشاور فارمیسی ڈیپارٹمنٹ سال چہارم کے طالب علم کی بہیمانہ قتل کے خلاف ینگ فارماسسٹ کمیونٹی کا *کل بروز جمعرات، دوپہر 2 بجے، پشاور پریس کلب* کے سامنے بھرپور احتجاج ہوگا۔
حکومتِ وقت کو واضح پیغام دیا جاتا ہے کہ قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے سخت ترین سزا دی جائے، بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ پورے صوبہ تک وسیع کیا جائے گا۔
تمام فارماسسٹ اور شعبہ صحت سے وابستہ افراد سے لازمی شرکت کی اپیل ہے۔
ینگ فارماسسٹ کمیونٹی پاکستان.
@CSKPOfficial@GovernmentKP
Call to action
KP faces high rates of TB, HIV, hepatitis & diabetes, but not every district hospital has a pharmacist. Bridging this access gap means better outcomes + fewer preventable deaths. Invest in pharmacists.
#Justice_for_KP_Pharmacists
A profession cannot live on announcements alone. Punjab created momentum. KP pharmacists are still asking for implementation, service structure, and clarity.
#Justice_for_KP_Pharmacists
The Government of Khyber Pakhtunkhwa introduced a Pharmacy Services Policy to integrate pharmacists into healthcare facilities,
strengthening patient safety, promoting rational use of medicines, and improving treatment outcomes.
The Government of Khyber Pakhtunkhwa introduced a Pharmacy Services Policy to integrate pharmacists into healthcare facilities,
strengthening patient safety, promoting rational use of medicines, and improving treatment outcomes.
محکمہ صحت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر گڈ گورننس روڈمیپ کے تحت صوبے میں صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے۔ صوبے میں میڈیکل آفیسرز، نرسز اور ڈینٹل سرجنز کی کمی کو پورا کرنے کیلئے تقریباً 2500 طبی عملے کی کنٹریکٹ بنیادوں پر بھرتی کا عمل جاری ہے۔
بھرتی کیے جانے والے عملے میں 1425 ڈاکٹرز، 250 ڈینٹل سرجنز اور 764 نرسز شامل ہیں۔ میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے ڈویژنل سطح پر ایک سے زائد انٹرویو پینلز تشکیل دیے گئے ہیں تاکہ کم وقت میں ڈویژنل سطح پر ہی بھرتیوں کا عمل مکمل کیا جا سکے۔
امیدواروں کی سہولت کیلئے ورچوئل انٹرویوز کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی جبکہ درخواستوں کی سکروٹنی کا عمل جاری ہے، جس کے بعد باقاعدہ انٹرویوز کا انعقاد کیا جائے گا۔
اس اقدام سے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں طبی عملے کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری طبی سہولیات میسر آسکیں۔ کنٹریکٹ پر بھرتیوں کا عمل رواں ماہ مکمل ہوجائے گا۔
Thousands of Pharm.D graduates in KP are unemployed, yet hospitals still lack proper pharmacy services. When will policy turn into practice?
#Justice_for_KP_Pharmacists
Thousands of Pharm.D graduates in KP are unemployed, yet hospitals still lack proper pharmacy services. When will policy turn into practice?
#Justice_for_KP_Pharmacists
Thousands of Pharm.D graduates in KP are unemployed, yet hospitals still lack proper pharmacy services. When will policy turn into practice?
#Justice_for_KP_Pharmacists
پولیو کا خاتمہ قومی فریضہ ہے. حکومت خیبرپختونخوا انسداد پولیو کے حوالے سے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس قومی مشن میں آپ سب کا تعاون لازم ہے۔
اپنے 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو قطرے ضرور پلائیں۔
صوبے میں انسداد پولیو مہم جاری ہے جس کے دوران 65 لاکھ بچوں کو انسدادِ پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے اور یہ ذمہ داری 35500 ٹیمیں سر انجام دے رہی ہیں۔
اپریل میں ہونے والی مہم کے دوران مربوط حکمت عملی کے تحت کوریج بہتر کرنے کے ساتھ مہم کے معیار پر بھی خصوصی توجہ دی گئی ہے۔