راولاکوٹ دھرنا
مزاحمت کاروں کا اجمیر شریف
لاکھوں کا مجمع دن بدن اس میں اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے نہ ان کا حوصلہ توڑا جا سکا نہ ان کا جذبہ نہ ہی ان کی ہمت نہ ہی ان کی استقامت ...✌️
انتشاری ٹولے کو دفع کریں، سیاسی نمبر گیم سے باہر نکل کر کبھی اس ملک کے نوجوانوں سے بھی پوچھیں کہ وہ اس سسٹم کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ نوجوان کسی شخصیت سے گمراہ نہیں، بلکہ اس کھوکھلے نظام اور ناانصافی سے مایوس ہو کر ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں۔
بے شک، عزت اور ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے! جو انتشاری ٹولہ "عمران نہیں تو پاکستان نہیں" کا گھٹیا اور ملک دشمن بیانیہ بیچ کر نوجوانوں کو گمراہ کر رہا تھا، قدرت نے اسے بیچ چوراہے پر ایسا آئینہ دکھایا ہے کہ اب ان کے پاس منہ چھپانے کی جگہ نہیں ہے۔
Sycophancy shouldn't come at the cost of insulting Kashmiris. The locals have faced Indian aggression on the LoC for 70 years alongside the troops. Armies don't win without the resilience of the local population.
چند سال پہلے جب انڈیا نے راولاکوٹ اور باغ پر حــملہ کیا تو وہاں کے کشمیری راولپنڈی اور دیگر شہریوں کی طرف بھاگ گئے تھے لیکن بارڈر پر کھڑا پاکستانی جوان نہ پیچھے ہٹا نہ بھاگا بلکہ مقابلہ کیا اور فتح پائی🇵🇰✌️
Stop fooling yourself with this fake competition. India is a global economic giant, and nations praise whoever suits their interests. The bitter truth is, neither country is livable anymore because without internal justice and basic dignity, empty PR won't buy real respect.
پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کا خواب دیکھنے والا بھارت خود عالمی سطح پر تنہا ہو گیا، پاکستان نے امریکہ اور ایران کی ممکنہ تباہ کن جنگ کو ٹال کر دنیا کو امن کا تحفہ دے دیا۔
دنیا ہمیشہ یاد رکھے گی کہ ایک ملک نے پاکستان کو معاشی اور سفارتی طور پر تنہا کرنے کے لیے اپنی پوری طاقت جھونک دی تھی، لیکن قدرت کا قانون دیکھیے کہ آج وہ خود دنیا کے سامنے شدید سبکی اور سفارتی تنہائی کا سامنا کر رہا ہے۔ امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی اور معافی مانگنے سے پینٹاگون کے انکار نے نئی دہلی کے نام نہاد اسٹریٹجک اثر و رسوخ کی قلعی کھول دی ہے۔
دوسری طرف، ایٹمی قوت سے لیس ہمارا پیارا پاکستان ہے، جس نے اپنی بے مثال، خاموش اور انتہائی جاندار سفارت کاری کے ذریعے مشرقِ وسطیٰ کو ایک ہولناک جنگ سے بچا لیا۔ "اسلام آباد معاہدے" کا حتمی نفاذ اس بات کا بین ثبوت ہے کہ پاکستان خطے کا سب سے اہم اور ناگزیر سٹریٹجک کھلاڑی ہے۔
آج پوری دنیا اعتراف کر رہی ہے: پاکستان، عالمی امن کا ضامن! 🇵🇰❤️
@HinaKhan9ak ہمارے ہاں ایک مخصوص طبقہ ہے جسے ابن الوقت (موقع پرست) کہا جاتا ہے۔ ان کا کوئی نظریہ نہیں ہوتا۔ ان کا ایمان صرف وقت کے بادشاہ کے ساتھ ہوتا ہے۔ آج کرسی پر عاصم منیر ہیں تو وہ ان کے گن گائیں گے، کل کوئی اور آئے گا تو وہ پچھلے کو گالیاں دے کر نئے والے کو "مردِ حر" بنا دیں گے۔
عزت اور وقار باہر کی واہ واہ سے نہیں، اپنے ملک کے غریب عوام اور مظلوموں کو انصاف دینے سے ملتا ہے۔ جب اپنے ہی ملک کا ہر طبقہ چیخ رہا ہو، تو باہر کے 'امن معاہدوں' پر جشن منانا صرف منافقت اور خود کو دھوکہ دینے کے برابر ہے۔
جہاں کریڈٹ بنتا ہے وہاں لازمی دینا چاہیے اور امن معاہدہ پاکستان کا ایک بہت ہی بڑا کارنامہ ہے اور اس پر جتنی تعریف کریں وہ کم ہے
چاچو کا ایڑیاں رگڑنے والا شعر آج بالکل فٹ بیٹھ رہا ہے
پاکستان کو بہت بڑی عزت اور وقار ملا ہے
Proclaiming world peace while your own backyard is burning is the joke of the century. True leadership is judged by how you treat your own citizens and the oppressed close to home, not by staged PR stunts and manufactured titles. Pure hypocrisy
World peace has been sustained through the mediation of the nation of peace #Pakistan. This achievement is credited to the leadership of @CMShehbaz and the guidance of Army Chief Field Marshal #AsimMunir. 🇵🇰 #PakistanZindabad
راولاکوٹ آج صبح کے مناظر!!
جو قومیں ہوتی ہیں وہ استقامت کے ساتھ اپنے حق کے لیے کھڑی رہتی ہیں اور ڈٹ جاتی ہیں۔ ہجوم وقتی جوش میں آتا ہے، شور مچاتا ہے اور پھر جلد ہی بکھر جاتا ہے، مگر قومیں صبر، نظم اور مسلسل استقامت کے ساتھ اپنے موقف پر قائم رہتی ہیں۔ قومیں اپنے حق کے لیے لڑتی بھی ہیں اور آخرکار فتح بھی انہی کا مقدر بنتی ہے، کیونکہ قوموں کو شکست دینا اتنا آسان نہیں ہوتا۔ وقتی طور پر شاید کوئی غالب آ بھی جائے، لیکن جب ایک قوم متحد ہو کر ایک صف میں کھڑی ہو جائے تو پھر اسے روکنا ممکن نہیں رہتا۔
آج یہی صورتحال کشمیر کی ہے، جہاں لوگ استقامت کے ساتھ اپنے حق کے لیے ڈٹے ہوئے ہیں۔ وہ دباؤ، مشکلات اور قربانیوں کے باوجود اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے۔ یہ ایک ایسی جنگ ہے جو میدان سے زیادہ اعصاب اور حوصلے کی ہے۔ اس میں جیت اسی کی ہوتی ہے جس کے اعصاب مضبوط ہوں، جو حالات کے سامنے جھکے نہیں بلکہ ڈٹا رہے۔
#RightsMovementAJK