یہی فیصلے مفتاح اسماعیل نے لیے تو سب غلط لگے ، خود کو بہتر وزیرِ ثابت کرنے کے لیے پیٹرول کی قیمتیں گیرائی گئی ،
ایسا کیسے ممکن ہے کے حکومت مہنگا تیل سستے داموں بیچ دے
مفتاح اسماعیل میں معیشت کے لیے جو مشکل فیصلے لیے وہی پاکستان کی بہتری تھی
ہر بندے کو اُتنی ہی عزت دیں جتنی کا وہ مستحق ہو کئی بار آپ اپنی اچھائی میں زیادہ اہمیت دے دیتے ہیں جس کے وہ قابل نہیں ہوتا ہے۔اپنی کوشش وقت اور الفاظ سوچ سمجھ کر استعمال کریں۔شکریہ