@RashidNasrulah کشمیری نواز شریف سے بہت محبت کرتے ہیں اس کا اندازہ آپ کو ہو گیا ہو گا مگر اپنے چند سوشل میڈیا کے دانشوروں کو بھی سمجھایا کریں جب وہ کشمیریوں کو طعنے دیتے ہیں اور گالیاں دیتے ہیں تو دکھ ہوتا ہے
@imshee67 جناب کشمیر کے لوگ پاکستان سے بھی محبت کرتے ہیں اور میاں نواز شریف سے بھی محبت کرتے ہیں مگر جب چند ن لیگی سوشل میڈیا کے لوگ کشمیریوں کی تذلیل کرتے ہیں ان کو طعنے دیتے ہیں تو پھر دکھ ہوتا ہے قیادت کو چاہیئے ایسے لوگوں کو شٹ اپ کال دے
@iftikharrajput@chsandhilaa پہلی بات میرے والد 1947میں ہجرت کر کے اس کشمیر اے تھے دوسری بات تم نے اپنی بہن کا رشتہ دینا ہے جو میں پہاڑیا ہوں تو نہیں دے گا گدھے
کشمیر کی یوتھ ن لیگ کے ساتھ ہے
دیکھے کیسے دیوانہ ہوے ھیں نواز شریف کے شیر رانا ثنااللہ کے کشمیر آنے پر
کہاں ھیں جو کہتے تھے کشمیر کا نوجوان ن لیگ کے ساتھ نہیں
@chsandhilaa سندیلہ صاحب آپ تو میرے گھر سے گھوم پھر کر ا گے دتوٹ جس اسکول میں یہ پروگرام تھا میں نے اپنی ابتدائی تعلیم میٹرک تک یہاں سے حاصل کی بہت خوب