عدالت کی اجازت سے حج پر جانے والے کو روکنا دراصل اپنی طاقت کا نہیں کمزوری کا اعتراف ہے نیتوں کا حال صرف اللّٰہ جانتا ہے احرام میں ملبوس مسلمان کو گرفتار کرنے والے یہ بھول گئے کہ دنیا فانی ہے سب نے اپنے اللّٰہ کے پاس جانا ہے اور وہاں سب کا حساب ہو گا
سائیفرآتےہیں انہیں تڑپاتےہیں
جو چٹھی آتی ہے،وہ پوچھےجاتی ہے
کہ رجیم کب لاؤگے لکھوکب لاؤگے
کہ تم بن یہ ملک سوناہے
جواب سائیفر
میں واپس آؤں گاپھر اپنےگاؤں (پاکستان)میں
اسی کی چھاؤں میں،کہ اس ملک کےآنچل سے
گاؤں کی پیپل سے،وطن کی بہاروں سے
کیاجووعدہ تھاوہ نبھاؤں گا
میں ایک دن آؤں گا
"عوامی حکومت کا عوام کیلیے بڑا ریلیف"
🔷پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری
🔷 پیٹرول کی قیمت میں 4.74 روپے کی کمی کردی گئی
🔷 گذشتہ ایک ماہ میں پیٹرول کی قیمت میں 20 کی کمی کی گئی
صحتمند پنجاب ، مریم نواز کا خواب
وزیراعلیٰ پنجاب نے کردکھایا ایک اور وعدہ پورا
پسماندہ علاقوں تک صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلیے وزیراعلیٰ کی جانب سے جدید سہولیات سے آراستہ کلینک آن وہیلز کا آغاز