زیارت شہداء کے قاتل وہ لوگ ہے جنہوں نے انہیں صرف 2 میگزین کے ساتھ بھیجا، وہ وہاں سے بار بار رابطہ کرتے رہے کہ ہمارا پاس اسلحہ ختم ہورہا ہے ہماری مدد کیلئے پہنچوں، کیوں مدد نہیں پہنچائی گئی؟ جن سے رابطہ ہوا اور انہوں نے لوگ نہیں بھیجیں وہ بھی قاتل ہے۔
ان سب پر FIR ہونی چاہئے۔
اگر تمہارا یہ خیال ہے کہ تم یہاں لوگوں کو گولیاں مارو گے، تو یاد رکھو سکندر یونانی سے امریکہ تک سب کو یہاں اذیتوں سے گرزنا پڑا ہے۔
خدا کا واسطہ دے کر کہتا ہوں یہ غلطی مت کرنا، اگر لازمی چڑھائی کرنی ہے تو یاد رکھنا پھر تمہیں اپنی ماں کا نام بھی یاد نہیں رہے گا۔
جن سے ٹی ٹی پی نہی سمبھالی جا رہی جو اب پشاور شہر تک پہنچ گئی ھے بی ایل اے کویٹہ شہر کو کنٹرول کر رہی ھے وہ پانچ عرب ملکوں سے ایران کو سبق سکھانے کے مشورے دے رہے ہیں
ایران پانچ عرب ممالک پر حملے کر رہا ہے ۔۔ اسرائیل کو معافی دے رکھی ہے ۔۔۔
اب ان پانچ ممالک کا فرض بنتا ہے کہ وہ پاسداران انقلاب کا کیڑا جڑ سے ختم کردے ۔۔۔
کہاں بلوچستان اور وزیرستان کے دشوار گزار پہاڑوں کے سیر سپاٹے کرتے ہوئے سفرناموں پہ سفرنامے لکھتے پھر رہے ہو قلعہ بالا حصار سے چند قدم کی دوری پہ حیات آباد ٹول پلازہ کے قریب یہ جتھے براجمان ہیں جا کے انکا کچھ اکھاڑ سکتے ہو تو اکھاڑ لو
کافی دنوں سے بتا رہاتھا کہ ن لیگ اب اسٹیبلشمنٹ کو ٹف ٹائم دینا شروع کرینگے، ماحول فرمائیں گے۔مولانا فضل الرحمن لانچ ہوگئے ہیں کچھ عرب ممالک کی جانب سے بھی عجیب و غریب باتیں سامنے آسکتی ہیں۔
مہذب اور عزت دار ملکوں میں جس قماش کے لوگوں کی تصاویر تھانوں کے نوٹس بورڈز پر لگی ہوتی ہیں پاکستان میں ایسے لوگوں کو 26ویں شیطانی ترمیم کے بعد اعلی عدلیہ کا جج بھرتی کر لیا جاتا ہے۔ ملک ایسے ہی تباہ نہیں ہو جاتے اسکے لئے اخیر لیول اور پائے کی حرامزدگی درکار ہوتی ہے! 🤧
فضل الرحمان رجیم چینج آپریشن کے دوران جنرل باجوہ کا آلہ کار بننے سے انکار کردیتے تو آج ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے نشانے پر نہ ہوتے۔ بہرحال اس وقت مولانا صاحب حق پر ہیں اور فوجی مداخلت باطل۔۔۔
جسٹس اطہر من اللہ صاحب کو پہلے یہ بتانا چاہیے کہ انہوں نے الیکشن کیس میں 3-2 کی بحث کو 4-3 میں کیسے اور کیوں بدلا تھا ؟
جس کے بعد الیکشن اپنے وقت پر نہ ہو سکے اور ساری خرابی کی بنیاد پڑی
ہم پاکستانی اس لحاظ سے بہت خوش قسمت ہیں کہ ہمارے پاس حق اور باطل میں واضح فرق کرنے والی کسوٹی موجود ہے۔ اگر آپ کسی معاملے میں تذبذب کا شکار ہوں تو بس صرف یہ دیکھیں کہ کومپنی کس طرف کھڑی ہے۔ آپ فوری طور پر دوسری جانب کھڑے ہو جائیں تو حق سچ کے ساتھ ہوں گے!
رضا ڈار کیس میں جن ملزمان کو گرفتار کیا گیا وہ اس پورے مقدمے میں بے گناہ ہیں ساجد اور حسن خاں کا پورے وقوعے سے کوئی تعلق نہ ہے جبکہ سکندر کا ریپ سے کوئی تعلق نہ ہے پولیس نے گنتی پوری کرنے کے لیے بے گناہ لوگوں کو گرفتار کیا انشاءاللہ حق کی فتح ہو گی
15 جولائی کو ہم مظفرآباد مارچ کریں گے، جبکہ ہماری مائیں، بہنیں اور بچے دریک دھرنا جاری رکھیں گے۔ اگر ہمیں مار دیا گیا تو یہ تحریک اور یہ ریاست آپ کے حوالے۔
عمر نذیر کشمیری
الیکشن اصلاحات کر کے کراو
اسی تحریک میں سے لوگوں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے مسترد کر دئے تاکہ نون لیگ پیپلز پارٹی کو مار نہ پڑے
ہیرا منڈی کی اولادوں کو کیا پتہ تحریک آزادی کشمیر کیا ہے سردار امان کشمیری ✌️
یہ اسلحہ جو ہم نے دفاعی افواج کو دیا ہوا ہے یہ ہم نے ہندوستان سے لڑنے کیلئے دیا ہوا یہ آج جو F 16 مانگے جا رہے ہیں اس سے یا بلوچستان پر بم بھاری ہوگی یا وزیرستان پر بم بھاری ہوگی یا سندھ پر بم بھاری ہوگی خواجہ آصف
تاریخ کا کوڑے دان بے حد سفاک ہوتا ہے۔ یہ کم ظرف لوگوں کو ملیامیٹ تو کر دیتا ہے، مگر انہیں عبرت کے نشان کے طور پر کبھی فراموش نہیں ہونے دیتا۔
قاضی بھی تاریخ میں ایک پامال کردار کے طور پر ابد تک زندہ رہیگا۔