4 ایف ایف نشان حیدر تُن پور بونجہ کا پس منظر: 1947 سے بہت پہلے 4 ایف ایف یونٹ کا پرانا نام 52 سکھ تھا، تُن پور سو سال پہلے کسی سکھ نے رکھا جو مستعمل ہو گیا۔ اس لیے تُن پور بونجہ (52) وہاں سے آیا۔ مشرقی پاکستان میں شہید ہونے والے میجر محمد اکرم نشانِ حیدر کا تعلق 4 ایف ایف سے تھا۔ یونٹس تعارف میں اپنے نام کے ساتھ ملنے والا اعلی ترین اعزاز بھی لگاتی ہیں۔ اس لیے عوامی فوجی انداز میں کیپٹن (ر) صفدر نے اس طرح سے تذکرہ کیا ہے۔
وفاق میں بیٹھی حکومت کا ٹولہ منفی پروپیگنڈا کر رہا ہے، مگر ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔
ہم آئین، قانون اور عوامی مینڈیٹ کی بالادستی کے لیے اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
ڈیڑھ لاکھ لوگوں کی قربانیوں کے بعد اس ملک میں سے طالبانی سوچ کا خاتمہ ہوا یا اسکی لہر کمزور ہوئی۔ اب اگر پاک فوج گورنر راج لگا کر ٹی ٹی پی کو بی ایل اے جیسا عوامی بنانا چاہتی ہے تو اور اس ملک کو خود سمیت ایک خوفناک آگ میں دھکیلنا چاہتی ہے تو دیر کیسی؟ لگائیں چھلانگ۔
بسم اللہ ، لگائیں گورنر راج۔
You forgot to mention that Kate and Alice were both divorced, in 2012 and 2023 respectively... lol.
IK marriage with JK has been finished in 2004, Imran Khan has been in prison for over three years and in solitary confinement for the past ten months. His sisters and family members have all been abducted."
پہلے پاکستان میں مسلمانوں کو کافر قرار دیا جاتا تھا اب پاکستان سے یمن کے مسلمانوں کو کافر قرار دیا جا رہا ہے۔
یہ پاکستان کو بدنام کرنے کی سب سے بڑی اور گھناؤنی سازش ہے۔
اگر یمن والوں کا اسلام سے تعلق نہیں تو پھر دنیا میں کس کا تعلق اسلام سے ہے ؟
#Yemen
خیبرپختونخوا میں بدامنی ہے حکومت کی رٹ نہیں ہے شہری محفوظ نہیں ہیں ۔
پوچھنا یہ تھا کہ یہ میاں نواز شریف ابھی ہفتہ پہلے جس ناران ، بیسر اور لولوسر میں گھوم رہے تھے وہ بلوچستان میں ہے ؟
خیبرپختونخوا میں بدامنی ہے حکومت کی رٹ نہیں ہے شہری محفوظ نہیں ہیں ۔
پوچھنا یہ تھا کہ یہ میاں نواز شریف ابھی ہفتہ پہلے جس ناران ، بیسر اور لولوسر میں گھوم رہے تھے وہ بلوچستان میں ہے ؟
محترم چھوٹے بھائی۔
عمران خان اصولوں پر کھڑے ہونے والا لیڈر ہے اپنا پرایا نہیں دیکھتا۔
یقین کریں خان کے سامنے کل کو آپکی میری یا کسی اور کی کرپشن کے قصے پہنچیں تو یہ سمجھ کر ہمیں معاف نہیں کرے گا کہ ہم اپنے ہیں۔
اسی طرح عمران خان اپنا پرایا نہیں دیکھتا۔ اصول دیکھتا ہے۔ دس دن سے احسن بھون کی ڈگری کا مسلہ بنا ہوا ہے۔ آپ نہ کریں صفدر کو سپورٹ لیکن آپ نے آج کے دن تک اپنے لیٹر ہیڈ پر باضابطہ اس چیز کا مطالبہ کیوں نہیں کیا۔ صفدر ہو یا کالا چور۔ آپ یہ دیکھیں کہ معاملہ کیا ہے۔ کیا احسن بھون نے پاکستان کو۔ عوام کو۔ عمران خان کو کم نقصان پہنچایا ہے۔ ؟
کیا آپ نے کوئی پریس کانفرنس کی اس موضوع پر۔ کیا آپ نے کوئی ریفرنس فائیل کیا۔ کیا آپ نے کوئی اس پر کمیٹی بنائی۔ کیا آپ نے کوئی اجلاس بلایا۔
معذرت کے ساتھ اب جب آپ سے تقریباً سیدھا پوچھا گیا تو آپ کیا تاویل پیش کر رہے کہ عمران خان کے دو دشمن لڑ رہے ہیں۔ ہم لڑائی کے ساتھ ہیں۔
یہ بات پڑھ کر مجھے مایوسی بھی ہوئی ہے اور حیرت بھی۔
فوج آخری حد تک پہنچنے کو تیار ہے لیکن عمران خان کی ملاقاتوں کی بحالی کے لیے تیار نہیں۔ اس کا ایک ہی مطلب ہے کہ عمران خان نے “ فوج بھی میری ملک بھی میرا” پر مُوت دیا ہے۔
اگر عمران خان کے پیغام کے بغیر فوج سے نفرت کی یہ صورتحال ہے تو عمران خان کا اظہار عدم اعتماد کیا کیفیت پیدا کرے گا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔
پختونخواہ میں گورنر راج لگانا آپریشن سرچ لائٹ جیسی غلطی ہوگی۔ یہ بات پاک فوج بہت اچھی طرح جانتی ہے۔ یئیں یئیں یئیں نہ کریں اگر لگانا ہے تو لگائیں گورنر راج۔
کسی دن یہ تماشا مسکرا کر ہم بھی دیکھیں گے
اگر شوکت یوسفزئی آبدیدہ ہوئے ہیں تو پاک فوج کے فیصلہ ساز تو سوشل میڈیا دیکھ دیکھ خون کے کُرلے اور الٹیاں کرتے ہوں گے یہ سوچ سوچ کر دل گارڈن گارڈن ہوریاہے۔
البتہ شوکت یوسفزئی کو دلبرداشتہ نہیں ہونا چاہیے۔ سیاستدان پر عوام تنقید کرتے رہتے ہیں۔ اچھے سیاستدان کو عوامی امنگوں کا ترجمان ہونا چاہیے۔
میں چونکہ اندھ بھگت نہیں ٹھوس حقائق کی بنیاد پر نوازشریف کو ایک کرپٹ، موقع پرست اور منافق سیاست دان سمجھتا ہوں اس لیے یہ بات پہلے بھی کہہ چکا ہوں۔ اس سے انکار ہوتا تو اپنی ہی ٹویٹ قوٹ نہ کرتا لہذا آپ بیٹھ جائيں، معاملہ فہمی کے ساتھ متن فہمی بھی پیدا کریں صرف سکول کافی نہیں ہوتا۔